counter easy hit

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام فنڈ ریزنگ پروگرام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اشفاق چوہدری) غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ پروگرام میں ممتاز دانشور جناب اوریا مقبول جان مشہور زمانہ فارسی اردو اور پنجابی کے شاعر اور پروفیسر جناب انور مسعود مشہور و معروف مزاحیہ شاعر جناب مسعود مقصود کے علاوہ مقامی شعراء کرام جناب عاکف غنی وقار ہاشمی ممتاز ملک اور طاہرہ سحر و ثمن شاہ کےساتھ علمی وادبی یادگار محفل و مشاعرہ کا اہتمام ہوا۔

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali

Gazali