counter easy hit

سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ا،چوہدری سجاول اقبال

Chaudhry Sajawal

Chaudhry Sajawal

لالہ موسیٰ (محمد عدیل بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ان کی رخصتی سے ایک شہر نہیں بلکہ کئی شہر ویران ہوگئے ہیں انکی وجہ سے ایک خاندان نہیں بلکہ کئی خاندانوں میں ادھم مچ گئی ہے وہ ساری زندگی غریبوں کا سہارا بنے رہے انہوں نے مزید کہا کہ سید نور الحسن شاہ کی وفات پر ہر انکھ نم ہے اور دل میں ایک دود کا امبار ہے ہم سادات برادری کے اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت سید نور الحسن شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین