counter easy hit

ملک میں ’’تبدیلی ‘‘ آنیوالی ہے، اقبال خونن

Iqbal kunn

Iqbal kunn

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سیاسی حالات میں بہت جلد ‘‘تبدیلی ’’ آنیوالی ہے ،جنرل راحیل شریف درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ، ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا ،پاکستان اور ترکی کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے