counter easy hit

کرپشن بچاوٓپروگرام میں ن لیگ کا ساتھ کوئی نہیں دیگا، حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ کے کر پشن بچا ؤ پروگرام میں کوئی انکا ساتھ نہیں دیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہانیب سمیت تمام حکومتی ادارے مردہ گھوڑابن چکے ہیں۔یاسر گیلانی نے کہا فضل الرحمن مسلم لیگ ن کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے بجائے کشمیر کیلئے حرکت میں آئیں۔کشمیر ی عوام عمران خان سے پیار کرتے ہیں اور اپنا ووٹ پی ٹی آئی کو دینگے۔