counter easy hit

دنیا کو کشمیریوں کی جد وجہد کو تسلیم کرنا ہوگا :میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترکی کے عوام نے جمہوریت کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ جمہوریت ہی ملکوں کی ترقی کی ضامن ہے اور اسے ختم کرنے والے عوام دوست نہیں ہوسکتے پاکستان میں بھی جمہوریت کو چلنا چاہئے بھارت کی طرف سے نہتے کشمیریوں کا قتل عام کھلی بربریت ہے ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم ستم بند نہ کیا تو خطے میں تباہی کا ذمہ دار ہوگا کشمیری 85 سال سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اب دنیا کو ان کی آزادی کو تسلیم کرنا ہو گا