counter easy hit

harmful

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں ایک ماہر غذائیات نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے۔جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہوجائےگی۔اپنی نئی کتاب” ہائو ٹو سروائیو اے پیناڈیمک” میں ڈاکٹر مائیکل گریگر نے […]

اگلے کچھ ہی دنوں میں سگریٹ پینے والے کس طرح کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والے ہیں ؟چینی ڈاکٹرز نے سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اگلے کچھ ہی دنوں میں سگریٹ پینے والے کس طرح کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والے ہیں ؟چینی ڈاکٹرز نے سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بیجنگ (ویب ڈیسک )چینی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق زیادہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو عمر رسیدہ لوگوں کی نسبت کوویڈ۔19 سے زیادہ خطرہ ہے۔ترک اینٹی ایڈیکشن گروپ کے سربراہ نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے ایک نجی ایجنسی کو بتایا کہ تمباکو نوشی کرنے والے پر کورونا وائرس 14 گنا زیادہ […]

ساری زندگی پینے کے بعد سگریٹ نوشی ترک کرنے کا فائدہ ہوتا ہے یا نقصان ؟ بی بی سی کی حیران کن رپورٹ

ساری زندگی پینے کے بعد سگریٹ نوشی ترک کرنے کا فائدہ ہوتا ہے یا نقصان ؟ بی بی سی کی حیران کن رپورٹ

لندن (ویب ڈیسک) آپ کے پھیپھڑوں میں ایسی ’حیران کن‘ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کی مرمت کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو سگریٹ نوشی کو ترک کرنا پڑے گا۔پھیپھڑے کے خلیوں میں ہونے والی تبدیلیاں کینسر کا مؤجب بنتی ہیں۔   نامور صحافی […]

سردی کے موسم میں کام کاج چھوڑ کر بے کار بیٹھنے کا صحت کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ آُپ بھی جانیے اور احتیاط کیجیے

سردی کے موسم میں کام کاج چھوڑ کر بے کار بیٹھنے کا صحت کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ آُپ بھی جانیے اور احتیاط کیجیے

لندن ( ویب ڈیسک) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ زیادہ چلنے پھرنے کی بجائے بیٹھے یا لیٹے رہنے کو ترجیح دینے لگتے ہیں مگر یہ سستی چند دنوں میں صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔   لیورپول یونیورسٹی […]

پرفیوم استعمال کریں، لیکن کہیں غلط جگہ پرفیوم لگا کر بڑا نقصان نہ کروا بیٹھیں

پرفیوم استعمال کریں، لیکن کہیں غلط جگہ پرفیوم لگا کر بڑا نقصان نہ کروا بیٹھیں

آجکل ہر انسا ن خوش لباس نظر آنے کیساتھ ساتھ یہ بھی چاہتا ہے کہ اس کی شخصیت پر کشش ہو ۔ ایسے میں بہت مختلف ہربے آزماتے نظر اآتے ہیں ان میں سے اچھے پر فیو م کا استعما ل بھی ایک ہربہ ہے ۔ پرفیوم استعمال کریں، لیکن شدید گرمی کے موسم میں […]

قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے

قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی دنیا میں جنسی گڑیاﺅں کی لعنت تیزی سے پھیل رہی ہے جنہیں ماہرین انسانیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کے متعلق کچھ مزید خوفناک باتیں سامنے آ گئی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے […]

اگر آپ کا مزاج اور عادات آپ کے ارد گرد موجود لوگوں کے لیے نقصان دہ ہیں تو تجاویز پر مبنی یہ تحریر ملاحظہ کریں

اگر آپ کا مزاج اور عادات آپ کے ارد گرد موجود لوگوں کے لیے نقصان دہ ہیں تو تجاویز پر مبنی یہ تحریر ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک)  ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے افراد ہوتے ہیں جو اپنے حلقے میں بہت مقبول ہوتے ہیں۔ لوگ ان سے ملنا، ان کے ساتھ وقت گزارنا اور باتیں کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ شخصیات کو دیکھتے ہی دل میں منفی تاثرات ابھرتے ہیں اور لوگ ان سے بچنے لگتےہیں۔ فرق […]

صحت و تندرستی چند غذاؤں کے فائدے کم نقصان زیادہ

صحت و تندرستی چند غذاؤں کے فائدے کم نقصان زیادہ

ہم کچھ غذائیں ذائقے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو بعض غذائیں صحت کے حصول کے لیے کھاتے ہیں- لیکن چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں ہم صحت بخش سمجھ کر اپنی خوراک میں شامل تو کرتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ہمیں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں- ایسی ہی چند غذاؤں […]

چست پتلون پٹھوں اور اعصاب کیلئے نقصان دہ ہے

چست پتلون پٹھوں اور اعصاب کیلئے نقصان دہ ہے

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست پتلون پہننے سے پٹھوں اور اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایک طبی جریدے میں ڈاکٹروں نے آسٹریلیا کی 35 سالہ خاتون کا ذکر کیا ہے، جو چست جینز پہن کر کافی دیر تک زمین پر بیٹھ کر سامان باندھتی رہی۔ اس کے نتیجے میں ان کی پنڈلیاں سوج […]

جمال خاشقجی کے قتل سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان ۔۔۔۔؟

جمال خاشقجی کے قتل سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان ۔۔۔۔؟

سٹالن کو اپنے بارے میں مستحکم یقین تھا کہ و ہ غریبوں کی تقدیر بدلنے اور اپنے وطن کو دنیا کا طاقت ور ترین ملک بنانے کے مشن پر مامور ہے۔ اخلاقی بنیادوں پر جائز ٹھہرائے کسی مشن پر مامور افراد کے دلوں میں رحم کا کوئی خانہ نہیں ہوتا۔ سیاسی اور فکری مخالفین کو […]

کشمیر جیسے نازک مسئلے کو دیکھنے والی کمیٹی کا اتنا غیر فعال سربراہ

کشمیر جیسے نازک مسئلے کو دیکھنے والی کمیٹی کا اتنا غیر فعال سربراہ

مولانا فضل الرحمن نے 2002ء میں انڈیا کا دورہ کیا جس میں اس نے انڈین وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے ملاقات میں کشمیر کو ” علاقائی تنازع ” قرار دے دیا۔ جبکہ پاکستان پہلے دن سے دو قومی نظریہ ( مسلم قومیت ) کی بنیاد پر کشمیر کو انڈیا سے الگ سمجھتا ہے اور کشمیریوں […]

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]

امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے

امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے

یوں تو بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔  امریکہ سے تعلق رکھنے والے ’’بوبی‘‘نامی اس 5 ماہ کے بچے کو ہی دیکھ لیں جس کے بالوں کی ساخت بیحد […]

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ روز اول سے میں نے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا حصہ بننے کی مخالفت کی،اب 70 ہزار جانیں گنوانے، ایک سو ارب ڈالرز سے زائد کا معاشی نقصان کرنے کے بعد بات وہی کچھ کہا جا رہا ہے جو میں […]

جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں

جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں

جگر انسان جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے […]

چیونگم کا زیادہ استعمال نقصان دہ

چیونگم کا زیادہ استعمال نقصان دہ

چیونگم کا استعمال عادت بنالینا صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بھیگنٹم  یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر لت بن جانے والی چیونگم کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔تحقیق کے مطابق […]

بھکر، جہانیاں: مضر صحت کھانے سے لڑکا جاں بحق،8 افراد کی حالت خراب

بھکر، جہانیاں: مضر صحت کھانے سے لڑکا جاں بحق،8 افراد کی حالت خراب

بھکر اور جہانیاں میں مضر صحت کھانا کھانےسے ایک لڑکا جاں بحق اور خواتین سمیت 8بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھکر میں محلہ شیخاں والا میں اہل خانہ نے کھانا کھایا، جس کے بعد4بہن بھائیو ں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا،لیکن طبی امداد […]

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مار کر 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر کے مطابق شالیمار ٹاؤن کے علاقے میں ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مارا گیا تو […]

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

پورے ہفتے بھاگ دوڑ اور دفتری کاموں کے بعد تعطیل کے دن اکثر افراد زیادہ وقت لیٹ کر گزارنا پسند کرتے ہیں مگر یہ عادت ان کی تھکاوٹ میں اضافہ اور صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا […]