یوں تو بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ’’بوبی‘‘نامی اس 5 ماہ 
ننھے میاں کی والدہ کیلئے بیٹے کے بال جہاں وبال جان بنے ہوئے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ننھے بچے کی معصومانہ حرکات کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔









