counter easy hit

سٹی نیوز

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم کے بیگ سے منشیات برآمد کی۔ اے این ایف حکام کا کہنا […]

کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، 30 سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، 30 سے زائد افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن اور کارروائیوں کے دوران 18 افراد کو گرفتار جبکہ 30 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ محرم الحرام سے قبل جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقے کو کلئیر کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے لائنز ایریا توحید چوک اور […]

کراچی، کاسمیٹکس کارخانے میں دھماکے کے بعد آتشزدگی

کراچی، کاسمیٹکس کارخانے میں دھماکے کے بعد آتشزدگی

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کاسمیٹکس کے کارخانےمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق  کارخانے میں دھماکا کے باعث قریبی اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ 3 فائرٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیرقانونی بھرتیاں کرنے سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 7 افراد  پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف پیپکومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے راجا پرویز اشرف پر فرد […]

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عائشہ […]

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفد کے ہمراہ لندن سے نیویارک پہنچے جہاں وہ اقوام متحدہ کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل […]

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

احتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور کو آج عدالت […]

ہم روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو آنسو بہاتے ہیں اپنوں کو حقوق نہیں دیتے، سپریم کورٹ

ہم روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو آنسو بہاتے ہیں اپنوں کو حقوق نہیں دیتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہمند ایجنسی کے ہزاروں افراد کو پاکستانی شہریت دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو ہم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں مگر اپنے شہریوں کو حقوق دینے کو تیار نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے  مہمند ایجنسی کے 6 ہزار سے زائد […]

کراچی: عائشہ باوانی کالج بند، گیٹ پر تالے، طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی: عائشہ باوانی کالج بند، گیٹ پر تالے، طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی: ہائیکورٹ کےحکم کےباوجود تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا، کالج انتظامیہ کی اساتذہ اور طالبعلموں کے ساتھ ہاتھا پائی، ہمارا کوئی پرسان حال نہیں: بے بس طلباء کا احتجاج عائشہ باوانی کالج میں تدریسی عمل شروع نہیں ہوسکا، 1050 طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ ٹرسٹ انتظامیہ نے کالج کی عمارت پر لگے تالے کھولنے […]

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اوراب چاچو بناتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں محمکہ آبپاشی میں 7 ارب روپے کرپشن کے ملزمان پروجیکٹ ڈائریکٹر اشفاق نور میمن، ولی محمد نائچ اوردیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس […]

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین […]

یاسمین راشد کو بھرپور مقابلہ کرنے پر داد دیتا ہوں، عمران خان

یاسمین راشد کو بھرپور مقابلہ کرنے پر داد دیتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جس طرح این اے 120 کے الیکشن میں (ن) لیگ کا مقابلہ کیا ان کے ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد چیئرمین […]

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ ہوگئیں۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں  لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے […]

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی ان تھک کوششوں سے فرانس میں 17 ستمبر کو پہلی مرتبہ پاکستان فیسٹیول کا رنگارنگ انعقاد ، مایہ ناز گلوکار جواد احمد فیسٹول میں فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے پیرس پہنچ گئے

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی ان تھک کوششوں سے فرانس میں 17 ستمبر کو پہلی مرتبہ پاکستان فیسٹیول کا رنگارنگ انعقاد ، مایہ ناز گلوکار جواد احمد فیسٹول میں فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے پیرس پہنچ گئے

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی ان تھک کوششوں سے فرانس میں 17 ستمبر کو پہلی مرتبہ پاکستان فیسٹیول کا رنگارنگ انعقاد ، مایہ ناز گلوکار جواد احمد فیسٹول میں فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے پیرس پہنچ گئے پیرس(یس اردو نیوز) سفیر پاکستان معین الحقنے کئی ماہ سے جاری ان تھک کوششوں اور پاکستانی کمیونٹی کے بھر پور […]

نیب کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ،ریکارڈ ضبط

نیب کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ،ریکارڈ ضبط

کراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سوک سینٹر میں  کے ڈی اے کے دفتر میں چھاپہ مار کر غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق  ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نیب کی ٹیم نے سوک سینٹر میں کراچی ڈویلپمنٹ  اتھارٹی(کے ڈی اے) کے دفتر میں چھاپہ مارا اور اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔نیب حکام نے زمینوں کی غیر […]

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10سالہ عادل، 8 سالہ انیس اور اڑھائی سالہ فاطمہ شامل ہیں لاہور میں بیدیاں روڈ پر ٹرک نے 4 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار ٹرک نے 4 […]

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

لاہور: جی ٹی روڈ ریلی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ […]

ہمارے خلاف فیصلہ دینے والے ہی نیب کے مانیٹرنگ جج مقرر ہوگئے: انوشہ رحمان

ہمارے خلاف فیصلہ دینے والے ہی نیب کے مانیٹرنگ جج مقرر ہوگئے: انوشہ رحمان

اسلام آباد: ہمارے دلائل نہیں مانے گئے، عوام اور تاریخ ثابت کرے گی کہ یہ فیصلہ درست تھا یہ نہیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی میڈیا گفتگو مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نظر ثانی اپیلوں کو مسترد کرنا ہمارے لئے مایوسی کی بات ہے۔ […]

چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی

چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]