counter easy hit

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

مالی سال 17-2016 کے دوران سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے تقریبا 200 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا: ادارہ شماریات کراچی: پاکستانیوں کا چٹور پن معیشت پر بھاری پڑنے لگا، ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔ ایک سال کے […]

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں شوہر اور بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کر دیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپورجو شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور […]

صرف منتخب سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں گی: ریشم

صرف منتخب سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں گی: ریشم

آج بھی فلم کے پردے پر کچھ ایسا کرنے کا دل کرتا ہے کہ پرستار ہمیشہ یاد رکھیں ، اداکارہ کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہر فلم میں کام کرنا میری خواہش نہیں بلکہ صرف منتخب سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں گی ، میں نے اپنے حصے کی […]

عمران سے ریسٹورنٹ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، چوہدری نثار

عمران سے ریسٹورنٹ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، چوہدری نثار

بچوں کے ساتھ ڈنر پر گیا تھا، ہو سکتا ہے عمران میرے بعد وہاں آئے ہوں ، سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمران خان […]

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

ن لیگ وہ جماعت ہے جہاں خواتین کارکنوں کا احترام کیا جاتا ہے ، عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی :رہنما مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا […]

عائشہ گلالئی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

عائشہ گلالئی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

پی ٹی آئی ایم این اے کی امیر مقام سے ملاقات اور دبئی فنڈریزنگ اور ٹکٹ سے متعلق ناامیدی عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کی بنیادی وجہ بنی۔ پشاور: تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے والی عائشہ گلالئی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے عائشہ گلا لئی کی پریس کانفرنس پر عمران خان مسکراتے رہے، […]

عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے: نعیمہ ناز کا اعلان

عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے: نعیمہ ناز کا اعلان

کسی اور پارٹی میں جانے کے لیے کسی پر الزام نہیں لگانا چاہیئے، عمران خان کے پاس بلیک بیری نہیں ہے: پی ٹی آئی خواتین کی پریس کانفرنس پشاور: شیریں مزاری کے بعد خیبرپختونخوا کی خواتین کارکن بھی میدان میں آگئیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا سب کچھ سستی شہرت حاصل […]

ٹیکس چوری کے الزام میں بھارتی وزیر گرفتار، کروڑوں روپے کیش برآمد

ٹیکس چوری کے الزام میں بھارتی وزیر گرفتار، کروڑوں روپے کیش برآمد

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں انکم ٹیکس حکام اور پولیس نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے ڈی کے شیوکمار کے فارم ہاؤس پر چھاپہ […]

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

دبئی: بالی ووڈ فلم اسٹار انیل کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ گزشتہ روز دبئی میں اپنی نئی فلم ’’مبارکاں‘‘ کی تقریب کے موقع پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بالی ووڈ کے ممتاز اداکار انیل کپور کا کہنا تھا کہ پشاور میرے آباؤ اجداد کا گھر ہے، میرے والد اور […]

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]

اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

ممبئی: شاہ رخ خان کو شیونگ کریم کے اشتہار میں اس کی جھوٹی تعریفیں کرنے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام سپر اسٹارز اضافی آمدنی کی مد میں اشتہارات کے ذریعے کروڑوں کماتے ہیں لیکن اضافی آمدنی کے چکر میں یہ اسٹارز بھول جاتے ہیں کہ عام آدمی یہ اشتہارات […]

دعا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اپنی مدت پوری کریں، ڈاکٹرعاصم

دعا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اپنی مدت پوری کریں، ڈاکٹرعاصم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے  نومنتخب وزیر اعظم  شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بھلے آدمی ہیں، انہیں خوش آمدید کہتا ہوں، دعا ہے وہ اپنی مدت پوری کریں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے چوہدری شوگر ملز کے تحقیقاتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی  ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس ہے الزام کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس ہے الزام کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے لہذا حقیقت کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اجنبی شخص نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ میں رکھنے کا نوٹس نہ لے […]

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے لیکن ایک ساتھ نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حریف بن کر۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے خان سلمان اور شاہ رخ کا رشتہ کچھ کھٹا اور میٹھا ہے، کبھی تو دونوں کے درمیان دشمنی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز 6 اگست […]

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ اور عمران […]

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

ریاست اداروں کے استحکام سے مضبوط ہوتی ہے اور ادارے اپنی ساکھ اور اعتبار سے مستحکم ہوتے ہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہپھر ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور کُوچہ وبازار میں منفی باتیں ہورہی ہیں۔ فیصلے کے بعد مختلف چینلوں پر ماہرینِ قانون کے تبصرے غور […]

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد یہ تاثر کسی حد تک کم ہو گیا ہے کہ کسی بااثر شخص کو سزا نہیں ہو سکتی۔ اس سے پہلے یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی تھی کیونکہ آج تک کسی بڑے آدمی کو عدالت کی جانب سے اس قسم کی […]

70 برس میں ہمارے وزرائے اعظم کا مقدر

70 برس میں ہمارے وزرائے اعظم کا مقدر

پاناما مقدمہ چل رہا تھا تو کچھ لوگ یہ کہتے سنائی دیتے تھے کہ پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ، اور آخر کار پردہ اٹھ گیا۔ وہ بڑے معصوم دوست تھے جنھیں 2017 میں یہ خوش گمانی تھی کہ فیصلہ جمہوری اداروں کی بالادستی کو مستحکم کردے گا۔ انھیں کتنی مایوسی ہوئی ہے، اس کا […]

جاگیردارانہ نظام کا شاخسانہ

جاگیردارانہ نظام کا شاخسانہ

ملک میں آئے روز ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں غریب عوام کو جابر اور طاقتور لوگوں کے سامنے اپنے ناکردہ گناہوں کے باعث سرجھکانا پڑتا ہے۔ پنجاب کے علاقے ملتان میں بھی ایسا ہی انسانیت کو شرمادینے والا ایک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک غریب بچی کو اس جرم کی سزا بھگتنی […]

عوام بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں نہ بھیجیں، حنیف عباسی

عوام بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں نہ بھیجیں، حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان سے قوم کے سامنے آکر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنی بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی جلسوں میں نہ بھیجیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو سلام پیش […]

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 98 پوائنٹس اضافے […]

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]