counter easy hit

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں شوہر اور بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں

Kareena shares fresh pictures with Saif and son Taimoor

Kareena shares fresh pictures with Saif and son Taimoor

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کر دیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپورجو شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں نے اس دورے کے دوران فیملی فوٹوز سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کر دی ہیں جنہیں اب تک ان کے سینکڑوں مداح دیکھ اور پسند کر چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی نئی فلم    ویر دی ویڈنگ   ہے جس کی عکس بندی کا آغاز جلد ہی کیا جائیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website