counter easy hit

شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق اہم مشاورت

شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق اہم مشاورت

مری: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور کابینہ سے متعلق مشاورت کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری پہنچے جہاں انہوں نے گورنر ہاؤس میں سابق وزیر اعظم  نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ سے متعلق مشاورت کی جب کہ ملکی […]

دہشت گردی کے خاتمہ اور سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

دہشت گردی کے خاتمہ اور سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو کبھی نہیں بھولے گی جب کہ دہشت گردی کے خاتمہ اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]

ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء نواز شریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہباز شریف

ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء نواز شریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے جب کہ ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء بھی نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے،  نوازشریف نے عزم، محنت اور […]

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے، ہم دونوں کوریاؤں کو تیزی سے […]

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

لاہور:  پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف حصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں گزشتہ رات  تین گھنٹے  مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے اسکول اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور بارش کی وجہ سے مختلف حادثات  پیش آئے جن میں 3 افراد جاں […]

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سمیت پشاور میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سمیت پشاور میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

لاہور کے سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال شروع کردی ہے۔ سینٹرل انڈکشن پالیسی واپس لینے اور دیگر مطالبات کے لیے لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نےگزشتہ روز ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو آج دوسرے روز میں داخل ہوچکی […]

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کے شامل نہ ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کے شامل نہ ہونے کا امکان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے جب کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے کابینہ میں شامل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گورنر ہاؤس مری پہنچ گئے ہیں جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) […]

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے  توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں […]

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق جنگ پر مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق جنگ پر مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

لندن: برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق پر 2003 میں جنگ مسلط کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کیلیے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ درخواست دائر عراق کے ایک سابق جنرل عبدالوحید شنان الرباط نے ٹونی بلیئر کے علاوہ ان کے 2 سابق وزرا وزیر خارجہ جیک اسٹرا اور […]

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں ان کے انتخاب پرمبارکباد پیش کی ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری، پْرامن اور خوش حال پاکستان اورخطے کے […]

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ یہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ […]

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر نئے بنائے جانیوالے 4 ریفرنسوں کی […]

کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھریلو جھگڑے پر دادا کی فائرنگ سے پوتا جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھریلو جھگڑے پر دادا کی فائرنگ سے پوتا جاں بحق

کراچی: لانڈھی کے علاقے مظفرآباد کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لانڈھی کے رہائشی 60 سالہ زیارت گل نے گھریلو جھگڑے پر اپنے بیٹے اور بہو پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ڈھائی سالہ پوتا مصطفیٰ جاں بحق ہوگیا جبکہ 30 سالہ بیٹا ناصر، 26 سالہ […]

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کا وزیر بننے سے انکار

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کا وزیر بننے سے انکار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب کرانے میں اہم کردار ادا کیا تاہم وہ ان کی کابینہ میں حلف لینے سے انکاری ہیں۔ وفاقی کابینہ آج رات 8 بجے حلف اٹھائے گی تاہم چوہدری نثار نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پارٹی کے سینئر رہنما […]

چینی سفیر کی نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد تعاون جاری رکھنے کا اعلان

چینی سفیر کی نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد تعاون جاری رکھنے کا اعلان

 اسلام آباد:  چین نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے تعاون جاری رکھا جائیگا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈانگ نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیراعظم […]

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]