counter easy hit

we

’یقین تھا جس طرح ہم ہارے، دوسری ٹیم بھی ہار سکتی ہے‘

’یقین تھا جس طرح ہم ہارے، دوسری ٹیم بھی ہار سکتی ہے‘

سرفراز احمد نے کہا کہ عمدہ فائنل اوور پر محمد نواز کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فتح گر فائنل اوور کرنے پر محمد نواز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسپنر کی جتنی بھی تعریف کی جائے، وہ […]

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا—فوٹو بشکریہ: حکومتِ پنجاب/ٹوئیٹر لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر […]

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا تاریخی کردار ادا کریں ،ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا ۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان نے ترکمانستان، ترکی، ایران، تاجکستان اور […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی […]

ہم بہادر پاکستانی

ہم بہادر پاکستانی

رہتا تو میں ایک بھرے پُرے آباد شہر میں ہوں اور مدتوں سے اس شہر میں مقیم ہوں کہ ماہ و سال کے ساتھ ساتھ دنوں کا ایک بڑا عرصہ بھی اس شہر کی نذر کر چکا ہوں۔ میں اپنے چھوٹے سے گاؤں کے مدرسے سے مزید تعلیم حاصل کرنے کیلیے ایک بڑے شہر میں […]

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہناہے کہ ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پاکستان کی تجارت کا بڑا حصہ بحر ہند سے گزرتاہے جبکہ نیول چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملک سمندری راستے کو اکیلا محفوظ نہیں بنا سکتا۔ کراچی میں ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کا افتتاح ہوا جس […]

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

امریکی عدالت نے اپنے صدر کا ایک حکم کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے بعد سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کو امریکی ویزا ملنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ امریکی عدالت کے اس فیصلے پر جو ظاہر ہے کہ امریکی مفادات کے مطابق ہے مسلمان ملکوں میں جشن کا سا سماں پیدا ہو گیا […]

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی پنڈی بھٹیاں (انصر سراج)علاقے کی ممتاز اور سیاسی شخصیت رائے ضمیرا لحق ایڈووکیٹ نے نواحی گاﺅں میلوآنہ میں پی ٹی آئی کے چیئر مین یونین کونسل کے امیدوار چوہدری سعیدا سلم بھٹی کے ڈیرہ پر اجتماع سے […]

یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

موت زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس سے کس طرح مفر ممکن نہیں ہر کوئی اس سے آنکھیں چرانا چاہتا ہے اور مختلف بہانوں سے اس کی کوئی ایسی تاویل ڈھونڈتا رہتا ہے کہ جو ’’فنا‘‘ کے تصور پر غالب آ جائے۔ دنیا بھر کے ادب اور […]

ہمیں بینر نہیں عمل چاہیئے!

ہمیں بینر نہیں عمل چاہیئے!

برف سے ڈھکی چوٹیاں، گلیشئیر کے کھسکنے سے ٹوٹے ہوئے چیڑھ اور دیودار کے دیوہیکل درخت، پتوں سے بے نیاز چنار اور سفید چادر اوڑھے ہوئے زعفران کے کھیت، میرے بالکل سامنے موجود ہیں مگر کچھ سفارتی مجبوریوں اور چند محرومیوں کے سبب میں انہیں چھو نہیں سکتا، جی چاہا کہ اْڑکر ان ٹھنڈی ہواؤں […]

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]

ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا: سعد رفیق

ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا: سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا،ووٹ نواز شریف کو ملے، ڈکٹیشن عمران خان کی چلے، یہ نہیں ہوگا،ڈگڈگی تماشا دکھانے کےلیے ان لوگوں کو سامنے لایا جاتا ہے جن کے پلے کچھ نہیں۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں […]

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کو جمہوریت کی کوئی تمیزنہیں ہے،کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ایسی اسمبلی کا کیا فائدہ، اسے بند کردیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اسمبلی میں جانے کے لیے کہا […]

ہم امریکہ کو امیر اور طاقتور بنائیں گے؟

ہم امریکہ کو امیر اور طاقتور بنائیں گے؟

یہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے۔ یعنی اور کتنا طاقتور اور امیر ملک بنائیں گے؟ یہ پالیسی بیان ہے تو یہ ناقابل بیان ہے؟ جو پہلی تقریر امریکہ کے صدر بننے کے بعد صدر ٹرمپ نے کی۔ اس میں کچھ باتیں مجھے اچھی لگیں۔ البتہ یہ بات اچھی نہ لگی کہ ہم اسلامی انتہا پسندی […]

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ملک کے پینتالیسویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے […]

ہم کب انسان بنیں گے؟

ہم کب انسان بنیں گے؟

غالبؔ تو یہ کہہ کر فارغ ہو گئے کہ ’’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘‘ مگر ہم نے دیکھا کہ اس فلسفیانہ خیال کا عملی اطلاق بھی کئی معاشروں میں رہنے والے ’’آدمیوں‘‘ پر ہوا ہے کہ وہ مکمل نہ سہی ایک خاص حد تک ’’انسان‘‘ ضرور بن گئے ہیں اور یہ کہ ان […]

ہم کیا ہیں

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

بھارتی ہمارے دشمن،ہم خود اپنے خیرخواہ نہیں: خواجہ آصف

بھارتی ہمارے دشمن،ہم خود اپنے خیرخواہ نہیں: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی تو ہمارے دشمن ہیں خیرخواہ نہیں ہوسکتے، ہم خود بھی اپنے خیرخواہ نہیں۔ سینیٹ کی پورے ایوان پرمشتمل کمیٹی کا رضا ربانی کی زیرصدارات اجلاس ہوا، جس میں عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں […]

کیا ہمیں واقعی فوجی عدالتوں کی ضرورت ہے؟

کیا ہمیں واقعی فوجی عدالتوں کی ضرورت ہے؟

فوجی عدالتوں کے حوالے سے اب دو آراء سامنے آرہی ہیں۔فوجی عدالتوں کی توسیع کے حوالے سےحکومت کی تاخیری کوششیں کسی متفقہ نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔ان کی پہلی کوشش میں ناکامی کی وجہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی ، جے یو آئی (ف) اور پی ٹی آئی کے تحفظات ہیں تاہم فوج نے دہشت گردی […]

ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں،عدالت نے کہاکہ وہ سچ تک جانے کے لیے کسی بھی تہہ تک جائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج بنیادی طور پرعدالت میں […]

کیا ہم پاکستانی ہیں

کیا ہم پاکستانی ہیں

میں اپنے گاؤں سے کوئی چار سو کلو میٹر دور لاہور میں مقیم ہوں۔ بچپن کی مدت کو چھوڑ کر میں گاؤں کے بعد زیادہ تر لاہور میں رہا ہوں۔ مجھے میرے گاؤں کے مدرسے کے استاد محترم نے لاہور میں اپنے ایک شناسا کے نام خط دیا اور نصیحت کی کہ میں ان کے […]

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]