counter easy hit

war

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

پشاور : پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بڈھ بیر […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

تحریر: عارف کسانہ حکومت پاکستان نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بہادری،دلیری اور حوصلہ مندی کا جو مظاہرہ کیا تھا اس کے اعتراف کے طور پر مارچ 1967ء میں پاکستان کے تین شہروں سیالکوٹ، لاہو راور سرگودھا کے شہریوں کو پرچم ہلال استقلال کا اعزاز عطا کرنے کا اعلان کیا۔ جنرل محمد موسیٰ خان […]

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

تحریر: حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث […]

کنگنا رناوت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر مداخلت کا الزام لگا دیا

کنگنا رناوت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر مداخلت کا الزام لگا دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکاراؤں کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے درمیان کافی عرصہ سے سرد جنگ جاری ہے تاہم اب اس لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے کیونکہ کنگنا نے دیپکا پڈوکون پر اس کے معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا ہے۔ یہ الزام فلم ’’کٹی بٹی‘‘کی اداکارہ نے حال ہی میں مشہور […]

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

تحریر : علی عمران شاہین بھارت کی پاکستان پر مسلسل سرحدی جارحیت، جنگ اور حملے کی دھمکیوں کے بعد اب ازلی منافقانہ پالیسی کے تحت کہا گیا ہے کہ بھارت پہلی گولی نہیں چلائے گا۔اس سے پہلے بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی فوج کو محدود جنگ کی تیاری کا حکم دیا ہے تو اس کے […]

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

تحریر: مریم جہانگیر طیاروں کی گونج سے نیند میں ہی کسمسائی اور موندہی آنکھوں سے سرہانے تلے پڑے موبائل کو اُٹھایا۔ نیند میں بھول گئی تھی کہ آج 6 ستمبر ہے یومِ دفاع۔ اور 11 بجے سے 12 بجے تک ائیر شو بھی لگنا ہے۔ فٹا فٹ سے ہاتھ منہ دھو کر ٹی وی کے […]

راحیل شریف کا کشمیر پر بیان

راحیل شریف کا کشمیر پر بیان

تحریر: محمد شاہد محمود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت سرکار پر واضح کیا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی، ”ہاٹ سٹارٹ” ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں، پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے، پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، آج […]

چودہ سو سال بعد کفر و اسلام کی جنگ

چودہ سو سال بعد کفر و اسلام کی جنگ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جب ہم بارودی گولہ پاکستان کی حدود میں پھینکتے تو وہ گولہ کوئی سفید لباس میں ملبوس فورس اُس کو ہاتھ میں پکڑ کر واپس ہماری طرف پھینک دیتی ،جب تک وہ گولہ اُس سفید لباس والے جوانوں کے ہاتھ میں رہتا تو وہ نہ تو پھٹتااور نہ ہی […]

65 کی جنگ، تاریخ کا ایک روشن باب

65 کی جنگ، تاریخ کا ایک روشن باب

تحریر: علینہ ملک ہر قوم کی تاریخ میں کچھ سنہری دن ایسے ہوتے ہیں، جنہیں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔اور جو ہمیشہ لازوال رہتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی تاریخ اور اپنے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی ہیں۔اور اسے نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ اس سے سبق بھی حاصل کرتی ہیں۔بلاشبہ پاکستان […]

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

تحریر : عاصم ایاز حکمت عملی کے اعتبار سے یہاں پاکستان بہت فائدے میں تھا کیونکہ اس علاقے سے محض 26 میل کے فاصلے پر ہی ان کا ریلوے سٹیشن بدين تھا بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سنہ 1965 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی بنیاد رن آف کچھ کے ویران […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

کس قوم کو للکارا ہے؟

کس قوم کو للکارا ہے؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق 6 ستمبر 1965 ء کا دن پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ کیوں کہ آج سے ٹھیک پچاس سال قبل اس دن پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دے دی تھی۔ پوری دنیا ورطہ ِ حیرت میں تھی کہ پاکستان نے اتنا بڑا کا م […]

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

نیویارک : جنگی خونریزی سے بھرپور نئی ہالی وڈایکشن ڈرامہ فلم” بِیسٹس آف نو نیشن” کاسنسنی خیزٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹرکیری فوکو ناگا کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سیاہ فام افریقی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کے باپ کوباغی جان سے مار دیتے ہیں جس […]

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

لاہور : پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے۔ پاک افواج نے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم دفاع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 65ء کی جنگ میں پاک افواج نے دفاع وطن […]

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل

اسلام آباد: دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔ 1965 ء کی معرکہ خیز جنگ میں فوجی جوانوں نےدشمن کے دانت کھٹے کردیے تھے۔ آج ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اسلام آباد […]

کشمیر، قادیانیت اور جنگ ستمبر

کشمیر، قادیانیت اور جنگ ستمبر

تحریر: محسن فارانی یہ تو سب جانتے ہیں کہ جنگ ستمبر 1965ء کا سبب کشمیر میں آپریشن جبرالٹر اور آپریشن گرینڈ سلام بنے تھے لیکن ان کے پیچھے کارفرما قادیانی ہاتھ زیادہ تر پردئہ اخفا میں رہے ہیں۔ آپریشن جبرالٹر وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو، سیکرٹری دفاع عزیز احمد اورقادیانی جنرل اختر ملک کا منصوبہ […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ کہا جاتا ہے کہ جنگیں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوا کرتیں بلکہ اس سے بہت سے نئے مسائل پنپنے لگتے ہیں مگر جب دشمن کی جارحیت حد سے تجاوز کرنے لگ جائے تو مصلحت پسندی سے بات آگے بڑھ جاتی ہے اور منہ توڑ مقابلہ اور جنگ کے سوا […]

دشمن پھر کس قوم کو للکار رہا ہے

دشمن پھر کس قوم کو للکار رہا ہے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال دشمن کو معلوم نہیں اس نے کس قوم کو للکارا ہے۔ یہ الفاظ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے تھے۔ جو انہوں نے 6 ستمبر 1965ء کو کہے تھے صدر مملکت اپنی قوم سے مخاطب تھے۔ صدر مملکت نے مزید کہا پاکستان کے دس کروڑ مسلمان اس وقت تک […]

نظریاتی دفاع

نظریاتی دفاع

تحریر : محمد راشد دفاع مضبوط ہونے کی صورت میں ہی قومیں اپنی ترقی کا سفر بلا خوف و خطر جاری رکھ سکتی ہیں۔ اگر کسی قوم کا دفاع مضبوط نہیں تو وہ یقینا خودمختار بھی نہیں ہوسکتا چنانچہ اسے کسی مضبوط ملک کا ماتحت رہتے ہوئے اپنی حفاظت کا سامان کرنا پڑتا ہے۔آج جبکہ […]

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری انہوں نے کہا کہ ایک روز میں اپنی جیپ میں بارڈر کی جانب جارہاتھا تو میں نے راستے میں ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو پانی کا چھڑکائو کر رہی تھی۔میں حیران ہو گیا کہ اس حبس کے موسم میں یہ عورت اس سنسان راستے پر کیا کر رہی ہے۔میں […]

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج ایک بار پھر بھارتی فوج نے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پنجاب رینجرز […]

ِاے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے

ِاے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے

تحریر: ایم اے تبسم ۔لاہور 1965 ء کی جنگ 1948ء کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی دوسری بڑی جنگ تھی۔ 1948ء کی جنگ کا پس منظر بھی مسئلہ کشمیر تھا ۔اور 6ستمبر 1965ء کولڑی جانے والی جنگ کے آغاز کا مقصد بھی مسئلہ کشمیر سے پاکستان کی توجہ ہٹانا تھا۔رات تین بجے […]