counter easy hit

to

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟

فیصل آباد: سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جو کام ہمارے دور میں گناہ تھے اب ثواب ہوگئے مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی کوٹ لکھ پت جیل میں قید نوازشریف کی ضمانت کا کیس مضبوط ہے اس لئے سپریم کورٹ گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم […]

عمران خان بھی بالآخر وہی کرنے پر مجبور ہو گئے جس کی وجہ سے نواز شریف کو نکالا گیا تھا۔۔

عمران خان بھی بالآخر وہی کرنے پر مجبور ہو گئے جس کی وجہ سے نواز شریف کو نکالا گیا تھا۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ یہی نواز شریف کا مقدمہ تھا اور اب بھی یہی بات کی جارہی ہے ، حکومت شدت پسند تنظیموں کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کے بعد اب ان کی مانیٹرنگ بھی کرے گی ۔ نجی نیوزچینل میں گفتگو کرتے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

ابو ظہبی:  کراچی کنگز کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی والد ہ انتقال کرگئی ہیں ۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ” میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو میں ہے،ہمیں آپ […]

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

اسلام آباد: عالمی دنیا کے 59نوبل انعام یافتہ شخصیات سمیت ملالہ یوسف زئی کی جانب سے بھی پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے گئے ہیں۔خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے […]

’’پاکستان سے پنگے لینا مہنگا پڑ گیا ‘

’’پاکستان سے پنگے لینا مہنگا پڑ گیا ‘

بھارت:مائیکروسافٹ نے کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں بھارت میں پھیلائی جاتی ہیں 64 فیصد بھارتی شہریوں کو جھوٹی خبروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے انٹر نیٹ پر دھوکہ دہی اورجھانسے کے ان واقعات کے باعث بھارت میں کئی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب […]

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

اسلام آباد: 27فروری کو بھارت ملڑی کے اعلیٰ حکام پاک فضائیہ کے نشانے پر تھے تاہم پاکستان نے پر امن ملک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سے تھوڑا فاصلے پر میزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27فروری کو جب پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے کو مار گرایا تو بھارت […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے شاندار قدم اٹھا لی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے شاندار قدم اٹھا لی

اسلام آباد: بھارت کا مکروہ چہرہ اب مزید بے نقاب ہوگا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جنگی جنون سے دنیا کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان میں اپنے ہم منصب کو خط لکھ دیا، تمام اسپیکرز کو بھارتی […]

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور استحکام کے لئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، ولی عہد ابوظہبی اور عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم عمران خان اور نریندرمودی سے رابطے کرکے […]

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ملک بھر کے 7 شہروں میں 24 اور جڑواں شہروں میں 35 مقامات پر سہولت دستیاب ہو گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایکسائز […]

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

واشنگٹن: امریکی ادارے نے آزاد کشمیر میں بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی میں ایف 16 طیارے کے استعمال کے بھارتی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کو مار گرانے کے لیے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ جے ایف 17 تھنڈر چینی ساختہ جنگی طیارہ ہے […]

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول تینوں میچز کراچی منتقل کئے جانے کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز کی پاکستان آمد کے امکانات بھی معدوم ہوگئے ہیں۔ پروٹیز سٹار بیٹسمین کا لاہور قلندرز کی جانب سے 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ تھا، وہ یو اے ای میں اپنے کنٹریکٹ کے مطابق میچز کھیلنے […]

امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا

امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد: امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان سے تفصیلات طلب کی ہیں کہ آیا بھارت کے طیارے مار گرانے میں ایف سولہ کا استعمال کیا گیا ہے یا […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، شہزادہ کی پیدائش 31 اگست 1985 اور ابھار مشتری ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستارے انتہائی روشن ہیں […]

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

لندن: ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے موجودہ بحران کا بنیادی سبب جس کی وجہ سے دو ایٹمی ممالک بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں ہندو توا شاونزم ہے، پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے دوسری اقوام، اقلیتوں یہاں تک کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ سلوک […]

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر […]

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

بیجنگ: چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کردیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کردیئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کردیئے ہیں اور لاہور کے میچز کی ٹکٹیں خریدنے والے شائقین کرکٹ کو پیسے واپس کیے جائیں گے۔ ٹکٹ ہولڈر اپنی ٹکٹ اور اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ ٹی سی ایس کے آفس میں جا کر […]

کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، وزیراعظم عمران خان

کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو […]

انڈین پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے پاکستانی حکام نے اس فوجی افسر اور بگٹی قبیلے کی دبنگ خاتون کا انتخاب کیوں کیا

انڈین پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے پاکستانی حکام نے اس فوجی افسر اور بگٹی قبیلے کی دبنگ خاتون کا انتخاب کیوں کیا

لاہور (ویب ڈیسک) یہ بظاہر چار چہروں پر مشتمل ایک عام سی تصویر لگ رہی ہے۔ جس میں جنگی قیدی بننے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اس کے ملک بھارت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بظاہر تو یہی دکھ رہا ہے، لیکن یہ تصویر اتنی معمولی بھی نہیں ہے۔ اس تصویر کیلئے خاصی […]

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

لاہور : پاکستانی لڑاکا طیارے ’جے ایف 17 تھنڈر‘ کے جدید ترین ورژن’بلاک 3‘ دنیا کا بہترین چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہے .تھنڈر جے ایف 17 بلاک 3 اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15 روس کے سخوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور […]