By Web Editor on June 8, 2018 agree, diplomatic, melting, minimize, Pak, relations, snow, stress, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تعلقات میں جاری سرد مہری ختم ہونے لگی۔ سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتکاروں اور عملے پر عائد پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتی پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ اعتماد بحالی […]
By Web Editor on June 8, 2018 Actress, at, forced, house, Mirara, rent, Sanjeer, stay, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: جاندار اداکاری کی بدولت بالی ووڈ میں الگ پہچان بنانے والے سنجے مشرا 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے کےباوجود کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔ فلم ’گول مال‘، ’دھمال’ اور’دل والے‘ سمیت 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار سنجے مشرا نے بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان […]
By Web Editor on June 8, 2018 appeal, case, court, in, increase, NAB, of, references, Supreme, time, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نواز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر احتساب عدالت نے وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں آج درخواست پر سماعت ہو گی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا 9 جون کو وقت ختم ہو رہا ہے، گواہ ابھی باقی ہیں، ایون […]
By Web Editor on June 8, 2018 cup, football, germans, left, match, the, to, tractor, watching, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ماسکو ; فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے، جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 6 […]
By Web Editor on June 8, 2018 14, be, Committee, held, Hilal, June, meeting, moon, on, Rivet, see, Shawal, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]
By Web Editor on June 8, 2018 as, began, King, see, the, themselves, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89
By Web Editor on June 8, 2018 Dispute, domestic, in, life, mosque, Peshawar, refuge, save, the, to, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔ پولیس نے زخمی ہونے والے […]
By Web Editor on June 8, 2018 Airlines, Amrits, bring, Decide, to, withoutwindows اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات ’ونڈو سیٹ‘ نہ ملنے پر لوگ احتجاج […]
By Web Editor on June 8, 2018 courts, extending, NAB, or, references, request, Sharif family, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی درخواست کردی۔ احتساب دی۔احتساب عدالت کے جج کی درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، درخواست میں کہاگیا ہے کہ 9 جون کا وقت ختم ہورہا ہے اور گواہان ابھی […]
By Web Editor on June 7, 2018 Bandya, Commissioner, election, elections, General, meets, petition, president, Provincial, rana, shemale, Sindh, suspend, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کی اور ان کو عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بندیا رانا نے درخواست کی ہے کہ خواجہ سراؤں کیلے عدالتی احکامات اور نئے قانون کے مطابق علحيده شناخت پر فوری انتخابی عمل تیار […]
By Web Editor on June 7, 2018 al-Fitr, and, Arrangements, CIA, disorders, during, Eid, For, holidays, islamabad, lives, of, people, police, prevention, property, protect, Special, stolen, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے جبکہ اس سلسلہ میں عوامی آگاہی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ایس پی انویسٹیگیشن زبیر شیخ کی طرف […]
By Web Editor on June 7, 2018 Abid, Bait-ul-Mal, barrister, Cabinet, director, division, his, Managing, pakistan, presented, resignation, sheikh, to, waheed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا کابنیہ کی طرف سے استفئی حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم پاکستان کو ارسال کیا جائے گا عابد وحید شیخ نے یہ عہدہ دوہزارہ تیرہ میں اعزازی طور پر سنبھالا تھا اور ادارے […]
By Web Editor on June 7, 2018 Caretaker, decision, government, increase, not, of, petroleum, prices, products, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری ابھی تک واپس نہیں آئی وزیر خزانہ کا کہنا ہے وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرینگی، ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Web Editor on June 7, 2018 A, big, leader, leadership, N, of, party, PML, shock, to, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرگئی۔ سابق رکن اسمبلی ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیت کے موقع پر سردار جام کمال اور وزیرِاعلیٰ بلوچستان بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت میں اختیار کرلی۔ شمولیت کے […]
By Web Editor on June 7, 2018 A, department, fast-doers, gave, great, Meteorological, surprise, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
By Web Editor on June 7, 2018 aircraft, AMERICAN, cameras, iran, refuse, sell, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے […]
By Web Editor on June 7, 2018 abbas, canada, Haider, leader, MQM, returned, rizvi, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی آج صبح اچانک کینیڈا واپس چلے گئے، ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ حیدر عباس کراچی اپنے اہل خانہ اور پارٹی قیادت سے ملنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی گذشتہ روز اچانک کراچی پہنچے تھے اور […]
By Web Editor on June 7, 2018 addicts, against, Bangladesh, demand, drug, Operation, stop, to, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش حکام پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ملک میں جاری منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن بند کرے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جانب سے منشیات فروشوں اور ڈیلرز کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں اب […]
By Web Editor on June 7, 2018 decided, e, former, Insaf, Jamali, join, Minister, prime, Tehrik, to, Zafarullah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف بلوچستان عابدملک کے مطابق، ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر […]
By Web Editor on June 7, 2018 Competition, For, interesting, knees, play, to, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ویلنس ;یورپی ملک لیتھوینیا میں ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں گھٹنوں کے بل چلتے معصوم بچوں نے خوب مزے سے ریس لگا کر دیکھنے والوں کے دل جیت لیے ۔لیتھوینیا کے دارالحکومت ویلنس میں منعقد کی جانے والی اس دلچسپ ریس میں آٹھ سے […]
By Web Editor on June 7, 2018 15, Al, Arabia, be, Eid, fitr, held, in, June, likely, saudi, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]
By Web Editor on June 7, 2018 and, appeals, Balochistan, chief, constituencies, contest, elections, For, go, justice, KP, LeT, pakistan, reject, the, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جائیں جاکرالیکشن لڑیں، معاملے کو چھیڑا تو پورے ملک کی حلقہ بندیاں متاثر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان اور […]
By Web Editor on June 7, 2018 against, be, Bibi, Claims, Fauzia, Honorable, imran, Khan, leader, pti, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فوزیہ بیبی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فوزیہ بی بی نے اپنی درخواست میں مؤقف پیش کیا […]
By Web Editor on June 7, 2018 arrested, be, musharraf, not, order, pervez, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو 13 جون کو لاہور طلب کرتے ہوئے وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی۔ چیف […]