counter easy hit

نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

The decision of the caretaker government not to increase prices of petroleum productsاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری ابھی تک واپس نہیں آئی وزیر خزانہ کا کہنا ہے وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرینگی، ذرائع