By MH Kazmi on December 23, 2016 at, close, Karachi., of, offices, partner, raid, Rangers, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 aslam, Brisbane, confidence, in, innings, sami, second, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس اعتماد کا میلبورن میں فائدہ ہو گا۔ سمیع اسلم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھیلے گی،میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 cancel, deportation, muslims, of, program, residing, the, un-legally, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوباما انتظامیہ نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 A, Calls, Fantasy, film, monster, new, of, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار لیام نیسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے ۔ ہدایت کارجان اونٹونیو بیونا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دیوہیکل خوفناک بلا اُٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔پیٹرک نیس کے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Arrival, be, CM, greater, Rally, reception, Sindh, than, the, will, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر زرداری کی آمد پر استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا۔ مراد علی شاہ دبئی سے وطن واپسی پر اولڈ ٹرمینل پہنچے تھے۔ انہوں نے زرداری کی آمد اور استقبال کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات بھی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 cricket, of, pakistan, second, Session, starts, team, the, Training اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 attended, By, celebrities, dubai, Ishrat-ul-Ibad, numerous, of, reception, son, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ سماجی تقریب مجموعی طورپر پاکستان پیپلز پارٹی کا شورہی اور تقریب میں ڈاکٹرعشرت العباد خان کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہوتی رہیں۔ارباز العباد خان […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 against, egypt, israel, on, postpone, resolution, the, voting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر مصر نے غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی کی ۔ ووٹنگ رکوانے کیلئے ٹرمپ نے مصری صدر سے بھی بات کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اس قرارداد میں ووٹ ڈالنے سے گریز کرنے پر غور کر رہا تھا جس صورت […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 airport, ali, asif, For, former, left, president, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق صدر آصف زرداری نے وطن واپسی کا سفرشروع کردیا، وہ دبئی میں اپنے گھر سے قرآن کے سائے میں رخصت ہوئے۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی کیلئے دبئی کے المکتوم ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق پرواز مقامی وقت کے 12 […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Agha-known, comedian, has, majid, program, renounced, the, TV اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
معروف کامیڈین آغا ماجد نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”خبردار“ کو خیرباد کہہ دیا ہے تاہم اس کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ پروگرام کے میزبان آفتاب اقبال نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیڈی محض ایکٹنگ سے نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پروگرام خبردار کے حاضرین […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 authority, inaugurated, land, records, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ارفع کریم آئی ٹی ٹاورلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب نےپٹواری کلچرکےخاتمےکی نوید سنادی۔کہاکہ کاغذی ریکارڈضائع ہوجاتاتھا، یہ ریکارڈ محفوظ رہےگا،کوئی راشی چرا نہیں سکے گاجبکہ خرابی کے امکانات بھی ختم ہوگئے۔ شہبازشریف کاکہناتھاکہ انہیں چند ماہ پہلےکرپشن کی شکایات ملیں،477لوگ بھرتی کیے گئے،آڈٹ ہواتو صرف 38میرٹ پرنکلے۔کرپشن کی یہ باتیں ان کے نہیں بلکہ سسٹم کے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Authorities, decision, heads, in, local, of, Punjab, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان کافیصلہ ہوگیا،غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق 5بڑے شہروں میں مسلم لیگ ن نے مئیراورڈپٹی مئیرکے لئے کامیابی حاصل کرلی ۔ غیرسرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق ملتان میں ن لیگ کے نویدالحق آرائیں مئیر جبکہ ڈپٹی مئیرمنوراحسان اورعامر سعید انصاری کامیاب ہوئے۔ ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Able, asif, be, cpec, front, in, khawaja, of, the, through, to, walk, we, will, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معاشی آزادی کے بغیر ہم خود مختار نہیں ہو سکتے، سی پیک کے 46 ارب ڈالر کے ساتھ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, ali, application, Ayan, decision, in, on, SC, SHC, take, the, week, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 arshad, Jahan, Jay, Khan, light, made, Maker, Mukan, Music, Noor, sign, tea, the, to, Tribute, trybyut, video, where اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف گلوکارہ مسکان جے نے نئے سال کے موقع پرملکہ ترنم نورجہاں کوٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے بننے والے اپنے میوزک وڈیو میں ارشد خان العمروف چائے والا کوبطورماڈل سائن کرلیا۔ اسلام آباد اورمری کی خوبصورت لوکیشن پرشوٹ کیے جانے والے اس وڈیومیں جہاں مسکان جے، مقبول پنجابی گیت ’’بے پروائی‘‘ کوپیش کرینگی، وہیں ان […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2016, A, also, failure, film, For, industry, of, Pakistani, the, was, year اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں پر پابندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی رواں سال پاکستانی فلمیں فلم بینوں کو سنیماؤں پر لانے میں ایک بار پھر ناکام رہیں۔ 2016 میں اب تک 28 اردو 9 پنجابی 10پشتو فلمیں اسکرین کی گئی ان میں پاکستانی فلموں ایکٹر ان لاء سر فہرست رہی جب کہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 award, could, Khan, King, National, not, receive, the, till, today, Why اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔ پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 and, Asar, By, census, chauhan, majority, members, of, on, pornography, the, today, voting اہم ترین, خبریں, کالم
مَیں نے 9 اگست 2012ءکو ”نوائے وقت“ میں اپنی کالم نویسی کا تیسرا دور شروع کِیا تو لڑکپن اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میرے بھولے بسرے 78 سالہ دوست ڈاکٹر عظمت الرحمن نے مجھ سے رابطے میں پہل کی۔ ڈاکٹر صاحب کے والد صاحب حکیم فضل الرحمن مرحوم مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست ”پٹیالہ“ کے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Asad, bosnia, By, ghalib, go, Minister, on, prime, the, today, ullah, Why, will اہم ترین, خبریں, کالم
وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Ahsan, Aitzaz, By, concert, has, heard, Heer, house, in, Nawaz, on, poetry, Ranjha, raza, senate, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے ’’ہیر ‘‘ سنادی اور ایک سماں باندھ دیا، سنیٹر اعتراز احسن اور سنیٹر مشاہداللہ خان نے ’’میلہ‘‘ لوٹنے کی کوشش کی جس کے باعث ایوان کا ماحول خاصہ خوشگوار ہو گیا چوہدری اعتراز احسن نے کہاکہ لومڑی کو مرغی کا رکھوالا بنانا کہاں کا انصاف […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 helped, I, Me, musharraf, pervez, raheel, shareef, the, think اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کرپارہا، بھارت ہم سے جنگ نہیں کرسکتا لیکن وہ ہمیں اندر سے ختم کرنے کی پالیسی پر چل رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ای سی ایل میں سے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Heart, icc, misbah ul haq, of, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے فائٹنگ سپرٹ سے آئی سی سی کو بھی گرویدہ بنا لیا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق مصباح الحق کو یہ اعزاز اپنی ٹیم کو کھیل کی اصل روح سے روشناس […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2016, corruption, exposed, government, in, Scandal, surprised, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔ فرانسیسی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 hands, in, leadership, Minister, of, ppp, prime, should, take, the, their, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرائیوو: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو وطن واپس آکر پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھوں میں لینی چاہیئے۔ بوسنیا ہرزے گوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری سے اچھا تعلق ہے جو […]