counter easy hit

Strange

ناقابل یقین حقائق پر مبنی دنگ کر ڈالنے والی تحریر

ناقابل یقین حقائق پر مبنی دنگ کر ڈالنے والی تحریر

ہمارے کلچر میں عورت تو کیا مرد کی دوسری شادی کو بھی معیوب سمجھا جاتا ہے جبکہ سعودی عرب کے کچھ علاقوں کا کلچر اسکے برعکس ہے. سعودی عرب کے صوبے الا جساء کے دیہات اس لحاظ سے انتہائی منفر ہیں یہاں خواتین اپنے خاوندوں کیلئے خود نئی دلنہیں تلاش کرتی ہیں. یہ سلسلہ 1981ء […]

جب ایک مرد رکن اسمبلی نے بچے کی پیدائش پر چھٹی لے کر تاریخ رقم کی

جب ایک مرد رکن اسمبلی نے بچے کی پیدائش پر چھٹی لے کر تاریخ رقم کی

شیپی خورسیندی ShappiKhorsandi@ بچے کی پیدائش کے بعد ماؤں کے اس فیصلے کو بھی عجیب سی نظروں سے دیکھا جاتا ہے، جب وہ دوبارہ سے کام پر جانے کی خواہش کا اظہار کرتی ہیں۔ برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی بِم آفولامی نے اُس وقت تاریخ رقم کردی، جب وہ بچے کی […]

کھیل کے میدان سے تہلکہ خیز خبر

کھیل کے میدان سے تہلکہ خیز خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سب سے پہلے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے امام الحق کو ٹیم میں شامل کرنے کا کہا اور اس کی سلیکشن کے وقت میں سائیڈ پر ہو گیا تھا، آپ اس کی کارکردگی دیکھیں اور ذاتیات پر مت […]

برطانوی شاہی خاندان کن عجیب و غریب توہمات پر یقین رکھتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

برطانوی شاہی خاندان کن عجیب و غریب توہمات پر یقین رکھتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

برطانوی شاہی خاندان متعدد روایات پر عمل کرتا ہے جنھیں اس ملک میں احترام کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں پہچان رکھنے والا یہ شاہی خاندان عجیب توہمات پر بھی یقین رکھتا ہے یا آسان الفاظ میں توہم پرست ہے؟ جن توہمات پر یہ یقین […]

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات ہے، یہ تینوں مختلف مقدمات میں ملوث تھے، ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ، ان لوگوں نے انفرادی طور پر معلومات شیئر کیں جن […]

ساحرلدھیانوی کا باورچی، کرشن چندر کی نوکیلی کٹیلی‘ ہنسانے اور رلانے والی ایک اچھوتی تحریر

ساحرلدھیانوی کا باورچی، کرشن چندر کی نوکیلی کٹیلی‘ ہنسانے اور رلانے والی ایک اچھوتی تحریر

پرکالا پروڈکشن کے دو حصے دار تھے‘ داﺅد مکرانی اور سندر بس جانی۔ دونوں بے حد چلتے پُرزے تھے اور ہر جیت کمار اور آرادھنا کو لے کر ایک فلم بنا رہے تھے۔ یہ جوڑی ان دنوں فلم انڈسری میں اعلیٰ درجے کی جوڑی سمجھی جاتی تھی۔ پرکالا پروڈکشن کا دفتر بے حد شاندار تھا […]

۔ پاکستانی تاریخ کے ایک اہم ترین کیس کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

۔ پاکستانی تاریخ کے ایک اہم ترین کیس کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک)بلدیہ میں کپڑے بنانے کی فیکٹری جہاں 11 ستمبر 2012 کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں تقریباً 300 افراد ہلاک ہو گئے تھےپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی بلدیہ گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگانے سے قبل ملزمان نے چرس پی اور اس کے بعد کیمیکل چھڑک کر آگ لگادی،ارشد نامی چشم […]

پرندے اڑتے اڑتے ایک عجیب و غریب کام کرتے ہیں،

پرندے اڑتے اڑتے ایک عجیب و غریب کام کرتے ہیں،

برلن(آئی این پی)جدید تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ لمبی پرواز کے دوران مختلف پرندے دن بھر میں 41 منٹ کی نیند 12 سیکنڈز کے متعدد وقفوں میں پوری کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ان پرندوں کے دماغ کا مکمل جائزہ اور ان کی نقل و […]

سونے کے گم شدہ خزانے، عجیب و غریب داستان

سونے کے گم شدہ خزانے، عجیب و غریب داستان

ویسے تو دنیا بھر کا ادب سونے کے خزانوں کی کہانیوں سے بھرا ہوا ہے۔ لوک داستانوں میں بھی آپ کو ایسے قصوں کی بھرمار ملے گی جن کا تعلق کہیں چھپے ہوئے خزانوں اور ان کی تلاش میں نکلنے والے مہم جوؤں کی داستانوں سے ہے لیکن ان میں سے کتنے حقیقی طورپر موجود […]

علی رضا عابدی کا کردار کچھ عرصے سے عجیب تھا

علی رضا عابدی کا کردار کچھ عرصے سے عجیب تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی حفیظ اللہ خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان عدم استحکام کی جانب بڑھتا جا رہا ہے، علی رضا عابدی کو انتہائی پیشہ وارانہ طریقے سے 10 سیکنڈ کے اندر اندر نشانہ بنایا گیا، علی رضا عابدی کا کرداد عجیب ہوگیا تھا وہ ایم کیو ایم کے […]

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ نئے وزیرِ اعظم عمران خان نے تبدیلی کا آغاز مجھ جیسے عام ورکر سے کیا اور مجھے ڈپٹی اسپیکر بنایا۔ان خیالات کا اظہار وہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کر رہے تھے، انھوں نے کہا ’ تبدیلی کا آغاز وزیرِ اعظم عمران […]

بہلول دانا کا ایک عجیب وغریب واقعہ:

بہلول دانا کا ایک عجیب وغریب واقعہ:

روایت ہے کہ ایک بار حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: “تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟” لوگوں نے کہا: ” حضرت! وہ تو ایک دیوانہ سا ہے۔ آپ بھلا اس سے مل کر […]

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد: ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔ عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان […]

وکٹ فکسنگ پر غیر ملکی میڈیا کی تہلکہ خیز رپورٹ، کون سا پاکستانی کھلاڑی ملوث ہے؟

وکٹ فکسنگ پر غیر ملکی میڈیا کی تہلکہ خیز رپورٹ، کون سا پاکستانی کھلاڑی ملوث ہے؟

اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا ہی ٹیکس جمع کرنے والی ہیں۔ […]

انوشکا اور کوہلی کا شادی خفیہ رکھنے کیلئے حیران کن اقدام

انوشکا اور کوہلی کا شادی خفیہ رکھنے کیلئے حیران کن اقدام

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے ریزورٹس منتظمین، میزبانوں اور مہمانوں سے بانڈ سائن کرائے ہیں۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں شروع ہوچکی ہیں۔دونوں نے اپنے قریبی […]

اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی

اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی۔ اجازت نامے کی منفرد شر ط جلسے میں شرکت کرنے والوں کے نام پہلے سے پولیس اسٹیشن کو دینے ہوں گے۔ شرط۔شرائط میں سیکیورٹی کی تمام تر ذمہ داری […]

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

تیانجن: چینی لائبریری میں ایلومینیم سے اس قدر خوبصورت ڈیزائن تیار کئے گئے ہیں کہ انہیں دیکھ کر کتابوں کا گمان ہوتا ہے چین میں انتہائی خوبصورت اور دلچسپ ڈیزائن پر مشتمل شاندار لائبریری تیار کی گئی ہے مگر جب اس کی نفیس سفید شیلفوں پر نظر دوڑائی جائے تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے […]