counter easy hit

sorry

ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: شیریں مزاری

ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی اتنی جلدی جمہوری روایات بھول گئے ہیں۔ ہاشمی صاحب بھول گئے ہیں کہ پارٹی انتخابات میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ پارٹی انتخابات میں عمر چیمہ نہ صرف جاوید ہاشمی کیخلاف کھڑے ہوئے تھے بلکہ […]

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]

مگر افسوس

مگر افسوس

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ارے اللہ کے بندے ۔۔۔کیا تو نے اُس بے گناہ کو سرِبازار جلتے نہیں دیکھا تھا؟کیا اُس آگ نے تجھے جہنم کی آگ یاد نہیں دلائی تھی؟کیا تو نے نہر میں نہانے والے اپنے دوست کو ڈوبتے نہیں دیکھا؟تیری نظروں کے سامنے ایک جوان بس تلے کُچلا گیا۔وہ جوان تو […]

ریلی میں بدمزدگی پر افسوس ہے، ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرنا ہو گا، الطاف حسین

ریلی میں بدمزدگی پر افسوس ہے، ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرنا ہو گا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی میں تھوڑی بدمزگی ہوئی جس پر افسوس ہے، نائن زیرو پر عمران اور ریحام بھابھی کے استقبال کی بھرپور تیاریاں کی گئی تھیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی دعوت دیدی […]

مخلصانہ مشورہ

مخلصانہ مشورہ

تحریر : ممتاز ملک عزت عزیز ہے تو سارے مردوں کو یہ مخلصانہ مشورہ ہے کہ عورتوں کی لڑائیوں سے دور رہیں ۔یہ لڑائی چاہے ساس بہو کی ہو ، نند بھاوج کی ہو، دیورانی جٹھانی کی ہو یا پھر دو بہنوں کی ۔ کیونکہ ان دو میں کوئی ایک ضرور ہی جھوٹ بول رہی […]

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پرمجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

جھوٹوں پر لعنت

جھوٹوں پر لعنت

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ بہت خوش تھی رات ہی سے پورے گھر کی آرائش کا کام جاری تھاوہ بھولے نہیں سمارہی تھی آج اس کا اکلوتا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والا تھابیوہ ماںکی آنکھوںمیں بہت سے خواب تھے تصور میں وہ کبھی اپنے بیٹے کو دلہا کے […]

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 16 دسمبر کے دہشت گرد حملے کا دفاع کرنے پر تحریری معذرت پولیس کو سامنے جمع کرادی ہے۔ 3 روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات […]

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت موجودہ ماحول […]

الطاف حسین کی معذرت، تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

الطاف حسین کی معذرت، تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دھرنے میں شریک خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے تھے جس کے بعد سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہو گیا تھا۔ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کُھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئی تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔ Post Views – پوسٹ […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی معافی مانگے، شیریں مزاری

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی معافی مانگے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے معافی مانگنے پر تحریک انصاف کی رہنما اور ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی اپنےبیانات پرمعافی مانگے۔ اسلام ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ کوئی معافی مانگے تو معاف کر دینا چاہیے۔ شیریں مزاری کا مزید […]

الطاف حسین کی دھرنے میں شریک خواتین اور شیریں مزاری سے معذرت

الطاف حسین کی دھرنے میں شریک خواتین اور شیریں مزاری سے معذرت

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ دھرنے میں شریک جن ماؤں، بہنوں کی دل آزاری ہوئی ان سے معافی چاہتا ہوں اور شیریں مزاری سے معذرت کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے کہا ابھی تو میں نے عمران کیخلاف کچھ نہیں کہا جب کہوں گا تو انہیں آٹے، دال […]

الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں، ان کے خطابات سے قانون نافذ کرنے والےاداروں اوران کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی جس پر وہ ان سے معذرت خواہ ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ […]

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

تحریر : سجاد علی شاکر روح زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت بنایا ہے تو بیٹی کو بھی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔مگر پاکستانی معاشرے میں کچھ اصول بہت غلط ہے جن کی و جہ سے ہماری بیٹیاں بہت مشکلات کا شکار ہیں بیٹے […]

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

کینیڈا (یس ڈیسک) اپنے رویے سے مداحوں کو ناراض کرنے والے کینیڈین سٹار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی، کہتے ہیں خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔ میں ویسا نہیں ہوں جیسا بنا دیا گیا، جسٹن بیبر نے شہرت کی بلندیوں کو دنوں میں طے کیا تو اب کروڑوں مداحوں کے زیر […]

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ وہ پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ […]

معافی کچھ تلافی ہو گی دکھی والدین کی

معافی کچھ تلافی ہو گی دکھی والدین کی

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ثابت کیا اپنی پارٹی کے نظام سے اپنی ذات کے ہر فعل سے کہ یہ پارٹی بلاشبہ عام روایتی سیاسی جماعت نہیں ہے٬ کم سے کم مرکزی ممبران کی حد تک٬ سب کے سب عمران خان کی سوچ کی عکاسی دکھائی دیتے ہیں٬ گو کہ یہ عمل […]

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر […]

مسلمانیت

مسلمانیت

تحریر ۔۔۔شفقت اللہ خان سیال کیا ہم مسلمان ہیں جس کو دیکھو اس چکر میں ہے ۔کہ میں بڑا بنوں۔آج ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو نیچا دیکھانے کی سوچ رہا ہے۔چاہیے وہ درست راستے سے بڑا بنے یا پھر کوئی غلط کام کرنے سے۔آج جس کو دیکھو کو زن کے پیچھے لڑ رہا […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]