counter easy hit

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

Raj Kumar Hirani

Raj Kumar Hirani

لاہور (یس ڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔

راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے بعد ناگ پور مہاشٹرا شفٹ ہو گئے تھے۔

انھوں نے اپنے انٹرویو میں والدین کے آبائی شہر سندھ محرابپور کا ذکر کیا اور اسے دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔