counter easy hit

problems

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے افغانستان میں تشدد کی لہر میں کمی آئے گی۔ پاکستان طالبان پر زور دے رہا ہے کہ وہ مذاکرات دوبارہ شروع کریں کیونکہ لڑائی مسائل کا حل نہیں۔ […]

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ایک طرف قدرتی آفات، بارشیں اور اس کے بعد سیلاب، چترال، گلگت، جنوبی پنجاب میں تباہی کے بعد سندھ کے باسی سیلابی پانی میں ڈوب رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔مہنگائی، […]

ڈیپریشن بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، دپیکا پڈکون

ڈیپریشن بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، دپیکا پڈکون

ممبئی : اپنے ایک بیان میں دپیکا نے کہا کہ ڈیپریشن کیخلاف جنگ میرے دل کے بہت ہی قریب معاملہ ہے اور یہ ہمارے ملک کو درپیش صحت کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ڈیپریشن کا سامنا کرنا کے تجربے سے میں گزر چکی ہوں اور میں سمجھ […]

پاکستان بھارت سے کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان بھارت سے کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے، سرتاج عزیز

کوالالمپور : وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں آسیان ریجنل فورم کی 22ویں منسٹرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک […]

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم کو آزاد ہوئے کئی سال گزرگئے یعنی 1947 ء سے لے کر 1948 ء تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ بھارت نے پاکستان کے حصہ میں آنے والی رقم پاکستان کو ادا نہ کی۔ اس کے علاوہ صنعتی ڈھانچے کے نام پر پاکستان […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

تحریر: نعیم الاسلام چودھری پریشانیاں، غم وغیرہ آج کسی شخص کو لاحق نہیں مگر ان سے نکلنے کیلئے آج بہت سے لوگ نیند، نشہ اور سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کو ڈاکٹروں کے کہنے پر ہیروئن، کوکین اور دیگر نشوں سے بنی ادویات کا عادی کر دیتے ہیں۔ چرس افیون وغیرہ […]

درویش کا نسخہ

درویش کا نسخہ

تحریر: امتیاز علی شاکر مرشِد پاک حضور” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست ”نے عمرہ اور رمضان المبارک کے آخرے عشرہ کے اعتکاف کی ادائیگی پرروانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک میں عمرہ کی ادئیگی اورآخری عشرہ کا اعتکاف مسجد نبوی میں بیٹھتے ہیں۔ اُمت مسلہ […]

بے روزگاری کا عفریت

بے روزگاری کا عفریت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ بے روزگاری کا عفریت منہ کھولے بیٹھا ہے ملک عزیز کی معاشی، اقتصادی، اور سیاسی حالت انتہائی گھمبیرہوتی جارہی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور مفلس عوام کو بے سدھ کر کے رکھ دیا ہے۔عوام کے سروں پر مسائل و مشکلات کے بڑھتے ہوئے انبار نے ان کی […]

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

تحریر : شاہ فیصل نعیم مجھے اختلاف ہے ہر اُس شخص سے جو یہ کہتا ہے کہ ہر سال آنے والا سیلاب اور اس سے پھیلتی تباہی منہ بولتا ثبوت ہے حکومت کی نااہلی کا۔حکومت سے جو ہوتا ہے وہ کر رہی ہے یہاں اگر کوئی واقعی ذمہ دار ہے تو وہ لوگ ہیں جنہوں […]

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دیے گئے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر تحفظات ہیں اس لیے یہ نہیں بنایا جاسکتا تاہم دیگر ڈیموں کی اشد ضرورت ہے،طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، امریکا آج […]

میاں نواز شریف نے کشمیر کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھرپور کوششیں کیں ہیں۔ ریاض پاپا

میاں نواز شریف نے کشمیر کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھرپور کوششیں کیں ہیں۔ ریاض پاپا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔جنرل سیکرٹر ی شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر یورپ شمروزالہی گھمن ۔آرگنائزر تاج دین سکھیرا نے کشمیریوں کے الحاق پاکستان کے موقع پر ایک مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ کشمیر کے مسلہ کو ترجیحی بنیادوں […]

پیرس: ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار، فرانس میں جگہ دے دی گئی

پیرس: ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار، فرانس میں جگہ دے دی گئی

پیرس۔ (اے کے راؤ سے) میڈیا میں رپورٹ کی گئی ایک خبر کے مطابق ڈیلاس سے 40 میل شمال مشرق میں فارمرزوائل کے علاقے میں بنایا جانے والا مسلم قبرستان ناقدین کی تشویش کے بعد مسائل کا شکار ہو رہا ہے۔ ناقدین کہتے ہیں کہ انھیں مسلمانوں کے مردوں کی تدفین کے طریقۂ کار پر […]

جو بھی فیصلہ کر لوں اسے تبدیل نہیں کرتی، دیدار

جو بھی فیصلہ کر لوں اسے تبدیل نہیں کرتی، دیدار

لاہور : تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔ فلم، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس […]

میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

دبئی (حسیب اعجاز عاشر ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں ،وہ چاہتے ہیں تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے،ہر ممکن کوشش سے اورسیز پاکستانیوں کو وطن اور وطن سے باہر تمام سہولیات میسر کی جائیں جن کا وہ حق رکھتے ہیں، ان […]

سپین میں پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کے لئے پاکستانی سفارتخانے نے مسائل پیدا کردیئے ہیں

سپین میں پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کے لئے پاکستانی سفارتخانے نے مسائل پیدا کردیئے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین میں پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کے لئے پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانے نے مسائل پیدا کردیئے ہیں اور ان کو بچوں کا سرٹیفکیٹ دینے کی عمر کی حد 21 سال سے کم کرکے 18 سال کردی ہے جس کی وجہ سے سپین کے پاکستانیوں کو مشکل کا سامنا […]

تصنیف سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات کا رسم اجراء سے وانی پرساد کمشنر کا خطاب

تصنیف سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات کا رسم اجراء سے وانی پرساد کمشنر کا خطاب

محبوب نگر (راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم کے مطالعہ سے انسان کے اخلاق و کردار میں بہتری پیدا کی جاسکتی ہے ۔انسان اور سماج ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں ۔ ایک کے بغیر دوسرے کی تکمیل ممکن […]

کامیابی کا ڈنکا

کامیابی کا ڈنکا

تحریر : روہیل اکبر آجکل جہاں حد سے زیادہ مسائل اور مشکلات ہیں وہی پر لامحدود ٹیشنیں بھی ہیں اور جو انسان ان مشکلات کو اپنے اوپر حاوی کرلیتا ہے وہ کبھی بھی ان سے نمٹ نہیں سکتا بلکہ وہ مسائل کی ایسی دلد ل میں دھنستا چلا جاتا ہے جہاں سے نکلنا ناممکن بن […]

جنوبی پنجاب کے میڈیکل کالج مسائل کا شکار

جنوبی پنجاب کے میڈیکل کالج مسائل کا شکار

تحریر : ریاض جاذب ڈیرہ غازیخان اور ساہیوال، میں میڈیکل کالجز کے قیام سے وہاں کے طلبا و طالبات کو اب بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا بلکہ ان کیلئے اپنے ہی علاقوں میں اعلی تعلیم کا حصول ممکن ہوگا۔اور علاقے میں ٹیچنگ ہسپتال کے بن جانے سے صحت کی سہولیات میں بھی […]

برمنگھم: دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے زیر اہتمام کونسل ہائوس میں امیگرنٹ کے مسائل بارے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم: دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے زیر اہتمام کونسل ہائوس میں امیگرنٹ کے مسائل بارے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان نسل بیرونی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہو ئے اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہے ، بلا شبہ برمنگھم زیادہ تر جواں سال نسل کا شہر ہے تعلیم اور صحت سمیت تمام تر شعبوں میں نوجوان کا رہا ئے نمایاں سرانجام دے رہے ہیں۔ […]

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]