counter easy hit

press

یہ دنیا کا ایک عجیب جمہوریہ ہے۔ جو نہتے اور معصوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو جائز سمجھتا ہے، صاحبزادہ عتیق

یہ دنیا کا ایک عجیب جمہوریہ ہے۔ جو نہتے اور معصوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو جائز سمجھتا ہے، صاحبزادہ عتیق

یہ دنیا کا ایک عجیب جمہوریہ ہے۔ جو نہتے اور معصوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو جائز سمجھتا ہے، صاحبزادہ عتیق پیرس(یس اردو مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی وسابق صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 27 جنوری کو ایفل ٹاور پر دن 03:00 بجے ہونے والے […]

دوران پریس کانفرنس فیاض الحسن چوہان سینئرصحافی پرشدید برہم ۔

دوران پریس کانفرنس فیاض الحسن چوہان سینئرصحافی پرشدید برہم ۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے جس کے بعد صحافیوں نے ان کے رویے کے خلاف شدید احتجاج کیا،، صحافی نے سوال کیا تھا کہ ‘سراج الحق کا کہنا ہے کہ مدینہ ریاست کا نعرہ کھوکھلا لگ رہا ہے اور حکومت نے ایک قدم اس طرف نہیں اٹھایا؟۔ […]

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں کر دی گئی۔ صدر کےلئے شکیل قرار بھاری ووٹوں کے کامیاب قرار پائے۔ جبکہ جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا  نائب صدور ۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمد ،سعدیہ کمال سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی […]

۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد الیکشن ۔آزاد پینل کے صدارتی امیدوار شکیل قرار کی کامیابی

۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد الیکشن ۔آزاد پینل کے صدارتی امیدوار شکیل قرار کی کامیابی

بریکنگ نیوز۔۔(اصغر علی مبارک سے) ۔۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد الیکشن ۔آزاد پینل کے صدارتی امیدوار شکیل قرار کی کامیابی ,جرنلسٹ پینل کے امیدوار شکیل انجم پر 65 ووٹوں کی برتری برقرار,کامیابی یقینی نیشنل پریس کلب کے صدر کی نشست پر غیر حتمی نتائج کے مطابق “آزادپینل”کے امیدوار شکیل قرار کی936 ووٹوں کےساتھ آگے۔۔۔۔جرنلسٹ پینل […]

اسے کہتے ہیں لیڈر! وزیراعظم نے گیس بحران پررپورٹ مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم جاری کردیا

اسے کہتے ہیں لیڈر! وزیراعظم نے گیس بحران پررپورٹ مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گیس بحران پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ بحران کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے،، اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرورخان اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سمیت دیگر وزراء بھی […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔ کاغذات نامزدگی 23 سے 26 دسمبر تک وصول کیے جائینگے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2019-20 کیلئے چیئر مین الیاس چوہدری،ممبران راجہ کفیل احمد، میاں منیر احمد، شیخ نثارحسین اور چوہدری محمد احسن پریمی پر مشتمل پانچ رکنی الیکشن کمیٹی کی طرف […]

پیرس، پاکستان پیرس کلب فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 143ویں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب لاہور ریستوران،لاکورنیو میں منعقد کی جائیگی

پیرس، پاکستان پیرس کلب فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 143ویں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب لاہور ریستوران،لاکورنیو میں منعقد کی جائیگی

پیرس، پاکستان پیرس کلب فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 143ویں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب لاہور ریستوران،لاکورنیو میں منعقد کی جائیگی  پیرس (نمائندہ خصوصی)  پاکستان پریس کلب پیرس فرانس رجسٹرڈ کی طرف سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےایک سو تینتالیسویں یوم ولادت کے حوالے سے […]

شاہد آفریدی ایک بار پھر پھٹ پڑے ، لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

شاہد آفریدی ایک بار پھر پھٹ پڑے ، لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

لندن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کے سنگین ترین مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن اور تعلیم کی کمی پاکستان کے دو سنگین ترین مسائل ہیں۔لندن میں تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں وائی فائی کے […]

چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار

چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار

چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار پیرس (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و […]

میں نے جب سکردو گلگت بلتستان پہلی بار دیکھا تو ایسا لگا کہ دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے، چیئرمین پاک وہیلز کی سرفرنگا کولڈ ڈیذرتٹ کیلئے پریس کافرنس

میں نے جب سکردو گلگت بلتستان پہلی بار دیکھا تو ایسا لگا کہ دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے، چیئرمین پاک وہیلز کی سرفرنگا کولڈ ڈیذرتٹ کیلئے پریس کافرنس

پاک ویلز سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ سکردو گلگت بلتستان کار ریلی کی مناسبت سے پریس کانفرنس ، چئیرمین پاک ویلز ایسوسی ایشن سنیل کی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے جب سکردو گلگت بلتستان پہلی بار دیکھا تو ایسا لگا کہ دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے تو صرف یہی ہے۔ ہم دوسری بار […]

صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ

صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ

گجرات ( نمائندہ خصوصی) صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ ؛سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت :فرانس سے جناب عبدالستار ملک سہیل بھدر؛صدر مسلم لیگ ق چوہدری منیر احمد وڑائچ :اعجاز جٹ پی ٹی […]

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان کی پریس کانفرنس

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان کی پریس کانفرنس حلقہ پی بی 2 ژوب سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار مٹھا خان کا بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان آزاد امیدوار مسعود لونی اور عارف محمد حسنی بھی بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں بی اے پی نے کم عرصے […]

حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

حنیف عباسی کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) انتخابات سے قبل ایسا لگ رہا ہے منی مارشل لاء لگ چکا ہے ہمارے دفاترز بند کرائے جا رہے ہیں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے ریلی میں سب کارکنان پرامن تھے چوتھا الیکشن ہے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان کو ناسور کہنے پر صحافی کی شامت۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان کو ناسور کہنے پر صحافی کی شامت۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

راولپنڈی ; گزشتہ روز پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے الیکشن میں فوج کے کردار ، سیکیورٹی اور تیاریوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی اور اس دوران میڈیا نمائندگان کے سوالات بھی لیے ۔ سوال وجواب کے سلسلے کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے، عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے […]

بریکنگ نیوز :شہباز شریف کی جانب سے فیصلہ مسترد۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟ پریس کانفرنس کے دوران دھماکہ خیز اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز :شہباز شریف کی جانب سے فیصلہ مسترد۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟ پریس کانفرنس کے دوران دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے عدالتی فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاناما، ایون فیلڈ اور آف شور کمپنیوں میں نوازشریف کا نام […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرادیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این پی سی سٹاف کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان فرانس ایسوسی ایشن کے صدر محمد نوید پکھو وال اور دیگر نے محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر محمد معظم کی عیادت کے بعد یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فرانس ایسوسی ایشن کے ڈنر میں آنے والے معزز مہمانوں صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خوان محمد معظم […]

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

پیرس (خصوصی رپورٹ) ٹیم یس اردو نیوزکے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد اور پوری ٹیم  کی طرف سے پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کی طرف سے مشہور صحافی روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف یورپ اور وقت ٹی وی کے نمائندہ فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمن اور فرانس کے مقبول ترین نعت خوان حافظ معظم پر قاتلانہ حمے […]

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس (خصوصی رپورٹر) پیرس کے معروف ثناخواں حافظ معظم گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے۔ آج طبی امداد کے بعد انہیں  ہسپتال سے سماجی راہنما محمد افراسیاب کے گھر لے جایا گیا ۔ جہاں سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر قمر بشیر، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، سینئر پی پی راہنما مرزا […]

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

اسلام آباد: پاکستان کے معروف قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے اور معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے چچا کے گیت گانے کے لیے کسی سے کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان نے یہ وضاحت نصرت فتح علی خان کی […]

بلوچستان: سرکاری کالجز کے پروفیسرز کا کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

بلوچستان: سرکاری کالجز کے پروفیسرز کا کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری کالجز کے پروفیسرز کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھ گئے، دھرنا مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان کے سرکاری کالجز کے پروفیسرز کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھ گئے۔ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف بدھ […]

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافی کی جانب سے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دنوں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی […]

پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 

پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 

اسلام آباد؛(رپورٹ ؛عظمت علی سے )پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کی انتظامیہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں استقبالیہ/ناشتہ کا اھتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چودھری ،سیکرٹری شکیل انجم نے بھی شرکت کی […]

وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی ان دیکھی اور ان سنی باتیں

وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی ان دیکھی اور ان سنی باتیں

لاہور: اس کی بنیاد اخبار ڈان میں ممبئی حملوں سے متعلق ان کا انٹرویو ہے نواز شریف نے اس انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’مسلح تنظیمیں یعنی نان سٹیٹ ایکٹرز فعال ہیں کیا ہمیں ان کو اجازت دینی چاہئے تھی کہ وہ سرحد پار جائیں اور ممبئی میں 150افراد کو قتل کردیں ، ہم ممبئی […]