counter easy hit

۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد الیکشن ۔آزاد پینل کے صدارتی امیدوار شکیل قرار کی کامیابی

بریکنگ نیوز۔۔(اصغر علی مبارک سے) ۔۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد الیکشن ۔آزاد پینل کے صدارتی امیدوار شکیل قرار کی کامیابی ,جرنلسٹ پینل کے امیدوار شکیل انجم پر 65 ووٹوں کی برتری برقرار,کامیابی یقینی
نیشنل پریس کلب کے صدر کی نشست پر غیر حتمی نتائج کے مطابق “آزادپینل”کے امیدوار شکیل قرار کی936 ووٹوں کےساتھ آگے۔۔۔۔جرنلسٹ پینل کے شکیل انجم 871 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ,فرق ووٹوں کا برقرار,شکیل قرار کی 65 ووٹوں کی برتری برقرار

national, press, club, elections, Shakeel Qarar, elected, as, President