counter easy hit

چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار

چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار

پیرس (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ حافظ صاحب اور انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔

انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حافظ عبدالرزاق صاحب کیساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو استقامات عطا فرمائیں۔ اور ان کے سسر مرحوم کو اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔

qari farooq ahmed farooqi, express, his, great, condolence, at, the, death, of, father in law, of, Hafiz abdur razaq, chairman, Pakistan, Press, Club, Spain