counter easy hit

president

بھارت خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے،صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کے لیے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار ویکجان ہیں۔ صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے […]

شریف برادران اندھا دھند کرپشن کر رہے ہیں ، چوہدری منیر

شریف برادران اندھا دھند کرپشن کر رہے ہیں ، چوہدری منیر

فرانس (ایس ایم حسنین)صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدی منیر وڑائچ نے شریف برادران کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران اندھا دھند کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں ۔ سی پیک کا روٹ اصل میں کچھ اور اور نقشوں میں کچھ اور دکھایا جا رہا ہے۔ یہ وہ چالبازی ہے جو […]

ٹیکسلا پی پی 7کی فتح ، شکر الحمد للہ شیر سرخرو، افراتفریح بانٹنے والوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں،راجہ اشفاق

ٹیکسلا پی پی 7کی فتح ، شکر الحمد للہ شیر سرخرو، افراتفریح بانٹنے والوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں،راجہ اشفاق

پیرس(ایس ایم حسنین)صدر پاکستان مسلم لیگ فرانس راجہ اشفاق نے پی پی 7کے نتیجے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شیر کو ہمیشہ سرخرو کیا ہے ۔الحمد للہ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں کامیاب سفارتکاری کے بعد ٹیکسلاپی پی 7 میں بھی سرخ رو ہوئےہیں۔ اس موقع پر انہوں نے […]

ملک کا بیڑا غرق اورعدالتوں کے مذاق کا ہنر صرف ن لیگ کو آتا ہے، چوہدری منیر

ملک کا بیڑا غرق اورعدالتوں کے مذاق کا ہنر صرف ن لیگ کو آتا ہے، چوہدری منیر

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس صدر چوہدی منیر وڑائچ نے کہا ہے کہ حکمران ملک کا بیڑا غرق کرنے اور عدالتوں کا مضحکہ اڑانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ شریف برادران کو اب کوئی جدہ بھاگنے نہیں دے گا۔ انہوں نے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ کوئی بھی نئی […]

وزیر اعظم نواز شریف کی ترک صدر سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی ترک صدر سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف نے اہم امور پر ترکی کی مکمل حمایت کا اعیادہ کیا اور نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں ترکی کے تعمیری کردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نواز […]

وزیر اعظم آج امریکی صدر سمیت کئی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کریں گے

وزیر اعظم آج امریکی صدر سمیت کئی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کریں گے

نیویارک(یس نیوز)وزیر اعظم نواز شریف آج امریکی صدر باراک اوباما سمیت جاپانی وزیراعظم اور ترک صدرسے ملاقات کریں گے جس میں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ  دیگر اہم امور زیرغور آئیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے اور عالمی […]

علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں،صدر مملکت

علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(یس نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سپارکو تحقیق کے شعبے میں بین الاقوامی خلائی تنظیم کارکن ہے۔علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں۔ خلائی تحقیق سے متعلق ہمارے سائنسدان ملک کا اثاثہ ہیں۔ہمارا ہر قدم پہلے قدم سے مضبوط ہونا چاہئے ۔ اسلام آباد میں کامسٹیک کے زیر اہتمام دوسری […]

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

صدرآزادکشمیرمسعودخان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں ۔ جیونیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر ذمہ دارارنہ رویہ اور انتہائی قابل مذمت بات ہے۔ مسعود […]

روس میں پارلیمانی انتخابات، پوٹن نواز پارٹیوں کی کامیابی یقینی

روس میں پارلیمانی انتخابات، پوٹن نواز پارٹیوں کی کامیابی یقینی

روس میں آج بروز اتوار پارلیمانی الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ صدر ولادیمیر پوٹن کی حامی سیاسی پارٹیوں کی جیت یقینی قرار دی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ روس میں پارلیمانی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ پہلی مرتبہ ان انتخابات میں […]

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے بیان نے حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے،رانا شاہد ریاض

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے بیان نے حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے،رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ یس نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض  نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے دلیرانہ بیان نے حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے، حکومت کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ اپنی گرتی ھوئ ساکھ کو کیسے سنبھالے کیونکہ سید […]

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

نئی دہلی (یس ڈیسک) افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ مہینوں میں خاصی گرمجوشی دیکھنے میں آئی ہے اور کابل، نئی دہلی سے مزید دفاعی سامان حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر […]

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

پیرس (پریس ریلیز) میں عیدالاضحی ١٤٣٧ہجری کے پر مسرت موقع پر اہلیانِ وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو جذبہ ابراہیمی سے بھرپور عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے (آمین)۔ عید الاضحی ہمارا ایک اہم تہوار […]

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

فرانس(نمائندہ خصوصی) جنگ ستمبر کے شہدا نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا انہوں نے جو  سر اٹھا کر جینے کا جو سبق دیا وہ آپریشن ضرب عضب کی شکل میں آج جاری و ساری ہے۔شہدا کے مقدس خون سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے وطن عزیز پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اپنے قائد […]

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

چین (یس ڈیسک) صدر براک اوباما ہفتہ کو چین کے شہر ہانگڈو پہنچے جہاں وہ دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ 20 (جی 20) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل ان کی اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ سے ملاقات بھی طے ہے۔ اتوار اور پیر کو اس کانفرنس کے بعد امریکی صدر […]

صدر ایردوان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

صدر ایردوان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

چین (یس ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان جو کہ عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں، یہاں پر دو طرفہ مذاکرات سمیت جی۔ 20 حکومتی و مملکتی سربراہان کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ صدر ایردوان نے اولین طور پر چینی صدر شی […]

ترک عوام اپنے صدر کے لئے کیوں مر مٹے؟

ترک عوام اپنے صدر کے لئے کیوں مر مٹے؟

تحریر: علی عمران شاہین وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ترکی مکمل ہو گیا جہاں انہو ں نے صدر و وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔رجب طیب اردوان سے ہر طرح کی چاہت کا اظہار کیا۔یہ سب اس لئے تھا کہ ترک عوام نے اپنے صدر اور ان کی حکومت کے دفاع میں وہ […]

صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

روس (یس ڈیسک) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ روسی فوج […]

صدر مملکت ممنون حسین کی ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین کی ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جن سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار یہاں ایوان صدر میں ترک سرمایہ کار کمپنی کے کوچ ہولڈنگ کے صدرفاتح […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سردار لطیف کھوسہ کی سابق صدر پیپلز پارٹی سپین چوہدری عمر فاروق رانجھا سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سردار لطیف کھوسہ کی سابق صدر پیپلز پارٹی سپین چوہدری عمر فاروق رانجھا سے ملاقات

سپین۔ سابق گورنر پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار لطیف کھوسہ کی پیپلزپارٹی کے راہنما سابق صدر پیپلزپارٹی سپین چوہدری عمر فاروق رانجھا سے ملاقات کی اور والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

تحریک انصاف آئرلینڈ کے صدر بیرسٹر چوہدری عمران خورشید کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

تحریک انصاف آئرلینڈ کے صدر بیرسٹر چوہدری عمران خورشید کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) اس وقت پاکستاب شدید بحرانی کیفیت کا شکار ہے اور وطن عزیز بے شمار مسائل میں گھیرا ہوا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک حساس اور خطرناک ہے اس سلسلے میں دنیا بھر میں دیار غیر میں بے شمار سیاسی اور غیر سیاسی تنظیمات وطن عزیز کی فلاح و بہبود […]

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اورسیز صدر سنیٹر رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اورسیز صدر سنیٹر رحمان ملک

اوسلو (خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی اورسیز کے صدر سنیٹر رحمان ملک نے پارٹی اورسیز تنظیمات کو فوری طور پر تعلیل کردیا ہے نیز انہوں اس بات پر سختی سے برہامی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ وہ عہدے اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں جن کوئی وجود ہی نہیں یہ پارٹی ڈسپلن […]

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے طلباء سے خطاب کا گری راج کالج میں براہ راست ٹیلی کاسٹ

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے طلباء سے خطاب کا گری راج کالج میں براہ راست ٹیلی کاسٹ

نظام آباد : مسٹر رام موہن ریڈی پرنسپل اور ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد کی اطلاع کے بموجب ملک کے صدر جمہوریہ جناب پرنب مکرجی کے طلباء اور نوجوانوں سے خطاب کا گری راج کالج میں دہلی سے براہ راسٹ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی […]