counter easy hit

بلاول بھٹوعوام کی فلاح وبہبودمیں مصروف اور دوسری پارٹیاں دست وگریباں ،ناصر علی رانجھا

nasir-ali-ranjhan-Ex-President-PPP-Italy

nasir-ali-ranjhan-Ex-President-PPP-Italy

اٹلی(یس نیوز ڈیسک) ناصر علی رانجھا، سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب ملکی سیاست ہنگامہ خیزی کا شکار ہے اور تمام لیڈر اپنی اپنی سیاست چمکانے کیلئے دست وگریبان ہیں۔ عوامی لیڈر بلاول بھٹو اپنے نانا کے وژن پر چلتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کیلئے دن رات مصروف ہیں اور یہی قومی لیڈر ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔

اس میڈیا کے دور میں مثبت سیاست کے فروغ میں پیپلز پارٹی کا سب سے اہم کردار ہے جب کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت کوئی بھی تاریخ سے سبق سیکھنے کیلئے تیار نہیں اور عالمی اور ملکی حالات سے بے خبر ایک دوسرے کے خلاف میڈیا مہم چلارہے ہیں

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website