counter easy hit

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

Khan Zahid Iqbal, Ex President Pakistan Peoples Party, France

Khan Zahid Iqbal, Ex President Pakistan Peoples Party, France

فرانس(نمائندہ خصوصی) جنگ ستمبر کے شہدا نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا انہوں نے جو  سر اٹھا کر جینے کا جو سبق دیا وہ آپریشن ضرب عضب کی شکل میں آج جاری و ساری ہے۔شہدا کے مقدس خون سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے وطن عزیز پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان کو لٹیروں اور دہشتگردوں سے پاک کریں گے۔ اور پاکستان کے کسی اندرونی و بیرونی دشمن کو اپنے مکروہ عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے. آج جنگ ستمبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ہم شہدائے آپریشن ضرب عضب کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website