counter easy hit

علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں،صدر مملکت

اسلام آباد میں کامسٹیک کے زیر اہتمام دوسری خلائی تحقیق سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، صدر مملکت ممنون حسین نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گزشتہ چند دہائیوں میں خلائی علوم میں بہت ترقی ہوئی ہے۔

پاکستان نے خلائی تحقیق اور علوم میں توجہ دی ہے۔پاکستان کا پہلا خلائی سیارہ پاک سیٹ ون آر کی بنیاد ہے ۔ صدر ممنون نے کہا کہ ہمیں خلائی تحقیق سے فائدہ اٹھانے کے لئے نوجوانوں کو تیار کرنا ہو گا ۔

علم کے تمام شعبوں میں خود انحصاری ہماری منزل ہونی چاہیے۔تحقیق اور علوم میں ترقی آنے والی نسلوں کے لئے مفید ہونی چاہیے۔کانفرنسوں کے انعقاد سے علم و تحقیق کو فروغ دیا جا سکتا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website