counter easy hit

person

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے […]

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

یہ شخص پہلے سے ہی 2017 میں سب سے زیادہ غیرمعمولی شخص ہے اس کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے، انتہائی شاطر، چالاق، زیرک، بہادر، بے رحم اور دس مردوں کے برابر طاقت رکھنے والا ، اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کی ویڈیو اور تصویر دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ 2017 کا غیر […]

دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146ویں سالگرہ

دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146ویں سالگرہ

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایمبا گوٹو 31 دسمبر 1870ء میں پیدا ہوئے تھے۔ سرکاری حکام نے ان کے پیدائشی دستاویزات کے اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جکارتہ:  دنیا کے سب سے معمر ترین شخص کا تعلق انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے 31 دسمبر کو اپنی 146ویں […]

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

پیرس( نمائندہ خصوصی) چوہدری فرانس کمپنی کے ڈائریکٹر آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی کے پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے اینکر علی رضا کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ۔ اس عشائیہ میں مسلم لیگ ق فرانس ، پیپلز پارٹی فرانس ، تحریک انصاف فرانس ، مسلم لیگ ن فرانس ، پاکستان پریس کلب پیرس […]

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ڈاکٹر امجد ثاقب نے ایک جملے میں تقدیر تاریخ اور تہذیب کو سمو دیا ہے۔ یہ جملہ کتابوں پر بھاری ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب فلاحی جذبوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ بھلائی سے بنے ایک بھرپور تخلیقی آدمی ہیں۔ جس آدمی کے دل میں درد و گداز اور سوز و ساز […]

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ایران کی جانب سے فائرکئے گئے 9 گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور کی آبادی میں گرنے سے  ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک  زخمی ہوگیا یس نیوز کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر گولے بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے نکر کے مقام پر گرے جس کے نتیجے میں  ایک […]

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن: روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں اور اس فہرست میں […]

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا میں مقیم افراد فراڈ کے ایک نئے طریقے سے لٹنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں مقیم مالک مکان اور اس مکان میں مقیم افراد فراڈ کےایک نئے طریقے سے لٹنے لگے،اس طریقہ واردات سے اب تک کئی پاکستان لٹ چکے ہیں۔نئے طریقہ واردات میں ایک پاکستانی نوجوان اپنا نام کہیں خرم ،کہیں خرم […]

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے

ترکی کا بادشاہ شاہ مراد ایک رات بہت مضطرب رہا لیکن وہ اسکا کوئی ظاہری سبب نہ جان سکا اس نے اپنے سیکورٹی انچارج کو بلایا اسکو اپنی بے چینی کی خبر دی ، بادشاہ کی عادت تھی کہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا اس نے انچارج کو کہا چلو گشت […]

جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے

جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے

کولون جرمنی: جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔ جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین […]

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

بیجنگ: چین میں ایک رحم دل شخص اب تک 300 لوگوں کو اپنی جان لینے سے بچاچکا ہے۔ چین کے شہر نینجِنگ میں دریا پر بنا ایک پُل ہمیشہ سے ہی مایوس لوگوں کی خودکشی کا ایک مقام بنا رہا ہے۔ اسی جگہ خود اسچین سی نامی شخص نے اپنی زندگی ختم کرنے کی ٹھانی تو […]

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نےایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوار عبدالحکیم نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا میر وائس نامی شخص […]

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرنجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

کراچی:کورنگی فیکٹری میں دم گھٹنے سےایک شخص جاں بحق

کراچی:کورنگی فیکٹری میں دم گھٹنے سےایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری طرف نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے لوٹ مار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا 25 سالہ اشفاق چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں کام کرتا تھا ،کام کے دوران وہ فیکٹری […]

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو […]

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

  اسلام آباد(یس نیوز)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مہمند ایجنسی دھماکے کی جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر نادرا ڈیٹا کے ذریعے ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد […]

گائے کی فریاد

گائے کی فریاد

تحریر : احمد نثار یہ لوگ بھی عجیب ہیں، کوئی میرے پیچھے پوجنے کے لیے پڑ جاتا ہے تو کوئی کاٹ کھانے کے لیے۔ گویا کہ ان کا خیال ہے کہ پروردگار ان کو دنیا میں مجھے پوجنے کے لیے بھیجا ہے اور انہیں مجھے کاٹ کھانے کے لیے۔ گائے بڑ بڑا رہی تھی۔ میرا […]

’’قتل کرنا آسان نہیں۔۔۔یقین کرو آدمی کو مارنا بہت مشکل کام ہے‘‘

’’قتل کرنا آسان نہیں۔۔۔یقین کرو آدمی کو مارنا بہت مشکل کام ہے‘‘

کولمبیا کے شہر بوگوٹا میں پیدا ہوئے۔عملی زندگی کا آغاز صحافت سے کیا۔ ممتاز اخباروں اور رسالوں میں فرائض سر انجام دیئے۔1950 میں ان کا افسانوی مجموعہ شائع ہوا،جس نے انہیں لافانی شہرت عطا کی۔ان کی کہانیاں معاصر زندگی کی انتہائی گہرے اور حساس مشاہدے کی دین تھیں۔ اس دور پر آشوب میں کولمبیا تشدد […]

مورت

مورت

تحریر : عرفانہ ملک انسان سُرساز کا اتنا شیدائی ہے کہ جب کئی ڈھول پڑے یا گھنگروں کی چھن چھن سنائی دے تو وہ اس میں روحانی گرفتہ نظر آتا ہے۔ کچھ کا تو روزگار اس پیشے سے منسوب ہو کر رہ گیا ہے یوں ہر شخص نے کوئی نہ کوئی پیشہ اختیار کر رکھا […]

دیندار شخص کا مذاق بنانا

دیندار شخص کا مذاق بنانا

تحریر : شہنیلہ حسین آجکل عام بات ہے کسی بھی مولوی کسی بھی مفتی کسی بھی دیندار شخص کا مذاق بنانا کوئی بھی بات وہ کہ دیں اس کو ماننا تو دور کی بات ہے ہم ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ یہ بات غلط ہے کیونکہ یہ کسی مولانا کا فرنان ہے تو […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]