counter easy hit

people

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ئو ں کا نام تھا۔بھارت کے ضلع حصار کے قصبے سرسہ کے میں ایک گا ئو ں بھٹو تھا۔جو اب بھی دریائے سرسوتی کے کنارے آباد ہے۔ […]

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پرمجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹائون، سچل اور فیڈرل بی ایریا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کوریئر سروس کے نمائندے سمیت چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں واٹر پمپ کے قریب موٹرسائیکل سوار شخص کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا، جو اسپتال لے جاتے ہوئے […]

جھوٹوں کا عالمی دن

جھوٹوں کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان اپریل فول کا مطلب ہے کہ لوگوں سے جھوٹ بول کر ان بیوقوف بنایا جائے۔ اس جھوٹ سے خواہ ان کا کتنا بڑا نقصان ہوجائے مگر جھوٹ بولنے والے کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔اس دن کو ہمارے پاکستان میں بھی بڑے زور و شور سے منا یا جاتا ہے جبکہ […]

سچ نجات دیتا اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے

سچ نجات دیتا اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”مذاق اڑانے والے کے لئے جنت کا ایک دروازہ کھولا جائے گا اور کہا جائے گا آؤ، آؤ! وہ غم اور تکلیف کی حالت میں آئے گا تو دروازہ […]

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل ہو گئے، رات بھر کی بمباری میں 35 افراد ہلاک اور 88 زخمی ہوئے، فضائی کارروائی کے بعد سعودی عرب نے زمینی قبضے کی تیاریاں بھی شروع کر دیں۔ کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیئے۔ […]

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہو گیا کہ اب آزاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیو ایم کے لوگ بھی انتخابات میں […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا ہے ‘ان نعمتوں میں عشق و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام نعمتوں پر بھاری ہے ۔روزِ اول سے لوگوں نے اِس عالم رنگ و بو میں ہزاروں بت تراش رکھے ہیں جن کے […]

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]

تخلیقِ اردو سے پاکستانی اردو تک

تخلیقِ اردو سے پاکستانی اردو تک

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر دنیا میں تقریباً چار ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں، اِن میں اِستعمال کے لحاظ سے اُردو صف اوّل کی زبانوں میں شامل ہے۔ ایک جائزے کے مطابق یہ دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ صرف ”انگریزی ” اور ”چینی” کا نمبر اِس سے پہلے آتا ہے۔ اُردو ”پاکستان کی قومی […]

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کمال کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیں جو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بھتہ مافیاز، شو گر مافیاز، اسمگلنگ مافیاز، زکوٹا جن مافیاز، سیاسی مافیاز، ذخیرہ اندوز مافیاز وغیرہ۔۔۔۔۔۔یہ ہیں وہ ناسور، نیت فتور جو ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اور یہ وہ چڑیلیں ہیں جو اپنے خونی پنجے گاڑھے ارضِ وطن کو خون خون کر رہی ہیں […]

بنگلے یا بھوت بنگلے

بنگلے یا بھوت بنگلے

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس دنیا میں ایسے بے شمار لوگ رہتے ہیں جو ساری عمر شدید جِدوجہد کے بعد بھی بمشکل دو وقت کی روٹی یا زندگی میں ایک مکان بنانے کی خواہش پورے کر سکے اور جب یہ مکان بنانے کی آرزو پوری بھی ہوتی ہے تو ان کا اپنا اس مکان سے […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

تحریر : ساجد حسین شاہ جب کسی مضبوط قوم کو توڑنا مقصود ہو تو سب سے اس کے بلند حو صلوں کو پست کیا جاتا ہے ان کے درمیان قائم اتحاد میں دراڑیں ڈال دی جاتی ہیں تا کہ ان کی صفوں میں بغیر کسی دشواری کے داخل ہوا جا سکے اور ان کو اتنے […]

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ […]

بے روزگاری

بے روزگاری

تحریر: ساجد حسین شاہ بے روزگازی کا اژدھا آجکل ہمارے اعصاب پر چوکھٹ جمائے ہوئے ہے اور ہمارے ملک میں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس آفت سے زور آزما ہے۔ 1999.میں لیبر فوزس سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد 2.4 ملین تھی جسمیں بعد میں بتدر یج اضافہ ہوتا […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما (جیوڈیسک) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ امدادی […]

مہنگائی اور بحرانوں سے پریشان عوام

مہنگائی اور بحرانوں سے پریشان عوام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ ریاکاری کا ناسورہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں کے لئے باعث ِندامت اور سخت ذلت و رسوائی کا سبب بنارہاہے اور آج بھی اِس کی کیفیات کچھ مختلف تو نہیں ہے مگر بس..!! آج کے اِس مادہ پرست اِنسانوں […]