counter easy hit

or

نواز شریف گیا یا جمہوریت گئی؟

نواز شریف گیا یا جمہوریت گئی؟

میاں نواز شریف، ان کے بچوں، داماد اور سمدھی وغیرہ کے بارے میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کے فیصلے سے کیا ایک کنبے کو دھچکا پہنچا یا جمہوریت کو جھٹکا لگا؟ نجمہوریت کو تب دھکا لگتا جب کسی عدالتی یا بالائے عدالت فیصلے کے نتیجے میں مسلم لیگ نواز کی حکومت برطرف ہو جاتی یا […]

بھارت کو آنکھیں دکھائیں یا دوستی کا ہاتھ بڑھائیں، بورڈ تذبذب کا شکار

بھارت کو آنکھیں دکھائیں یا دوستی کا ہاتھ بڑھائیں، بورڈ تذبذب کا شکار

لاہور: بھارت کو آنکھیں دکھائیں یا دوستی کا ہاتھ بڑھائیں، پی سی بی تذبذب کا شکار ہوگیا، باہمی سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر حق کیلیے حقیقی جنگ لڑنے کا دعویٰ کھوکھلا لگنے لگا۔ پاکستان نے 2014میں ’’بگ تھری‘‘ کی حمایت کے بدلے بھارت سے8سال میں 6 باہمی سیریز کا معاہدہ کیا، ان میں سے 4 کی […]

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

مشاورتی اجلاسوں میں اکثریتی رائے سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو وفاق میں لانے کے بجائے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہی آئندہ انتخابات تک وزیراعظم برقرار رکھا جائے: ذرائع لاہور: این اے 120 سے شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں اس کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا، ذرائع کے مطابق ڈونگا گلی […]

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں، قبول کریں گے، رانا ثنااللہ

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں، قبول کریں گے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بھٹو اور نوازشریف کا کیس سیاسی ہے، نوازشریف کی 36 سال کی سیاسی زندگی میں کوئی الزام ان پر نہیں لگایا جاسکتا، چند لوگ اپنی خواہشات کا بار […]

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں: وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا […]

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے […]

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچی […]

کامیابی کیلیے سفارش نہ شارٹ کٹ، صرف محنت کام آتی ہے، حمائمہ ملک

کامیابی کیلیے سفارش نہ شارٹ کٹ، صرف محنت کام آتی ہے، حمائمہ ملک

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ جولوگ ایمانداری اورمحنت کے ساتھ اپنا کام کرتے ہیں، ان کو کامیابیاں ملتی ہیں اورجو لوگ شارٹ کٹ مارکرآگے بڑھتے ہیں، انھیں ایک نہ ایک دن ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے شوبزانڈسٹری میں کام کرتے ہوئے ابھی چند برس […]

پاکستان دہشت گردی پر رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم کرائیں گے، بھارت

پاکستان دہشت گردی پر رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم کرائیں گے، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاست سکم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ امید ہے […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]

صدراتی الیکش تازہ ترین ۔ میری یا ماکروں

صدراتی الیکش تازہ ترین ۔ میری یا ماکروں

پیر( اے کے راؤ ) 7 مئی کو ہونے والے “میری یا ماکروں ” صدارتی دنگل میں میری لاپن نے6 پواینٹ بڑھائے ہیں جمعہ شام کو آخری رائے عامہ میں میری 41 اور ماکروں 59 پرسنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ فرانس کے سیاسی دانشوروں کے ویژن کے مطابق اب تک 80 فیصد فرنچ فیصلہ […]

مخالفین کے ثبوت یا شہادتیں ناکافی تھیں، خواجہ آصف

مخالفین کے ثبوت یا شہادتیں ناکافی تھیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے اکثریت کے ساتھ وہ فیصلہ دیا جو وزیر اعظم نے چھ ماہ پہلے کہا تھاجو ثبوت یا شہادتیں ہمارے مخالفین نے پیش کیں وہ ناکافی تھیں۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ […]

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

کرکٹ اور فلم کا تعلق بہت پرانا ہے اور اب کرکٹرز کی جا نب سے گانے ریلیز ہونے کا سلسلہ بھی چل پڑا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ایمبروز کے بعد کیربیئن آل راؤنڈر ڈیوین براوو اور اب دنیا کرکٹ کے عظیم کھلا ڑی سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کر چکے ہیں۔ […]

بتایا جائے فوجی اتحاد دہشتگردی کیخلاف ہے یا عرب ممالک کے دفاع کیلیے، شیریں مزاری

بتایا جائے فوجی اتحاد دہشتگردی کیخلاف ہے یا عرب ممالک کے دفاع کیلیے، شیریں مزاری

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے حوالے سے تحریک التوا پیش کی گئی جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے پالیسی جواب بھی دیا۔ اسپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری نے تحریک التوا پیش کر کے اسلامی […]

مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے ہیں یا نہیں، کل فیصلہ سنایا جائیگا

مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے ہیں یا نہیں، کل فیصلہ سنایا جائیگا

 اسلام آباد: غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پروزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا۔ عدالت وزارت داخلہ کے جواب کو پڑھ کر6 اپریل کو فیصلہ سنائے گی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ریڈ وارنٹ کے اجرا […]

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا یا مثبت اور منفی دونوں طرح کا کردار ادا کرر ہا ہے لیکن بدقسمتی سے منفی کردار کا حصہ زیادہ ہے۔ میڈیا اس وقت بھرپور آزادی کے ساتھ ہر طرح کا مواد نشر کر رہا ہے۔ آزادی صحافت کے نام پر میڈیا اتنا طاقت ور ہوگیا ہے کہ اس کی غیر اخلاقی […]

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری (لیتھم یا سکہ نما) بیٹری مختلف سائز میں موجود ہے، بچوں کے کھلونوں جیسے کلائی کی گھڑی، کھلونا فون، کیلکولیٹر اور دیگر الیکٹرونک آلات میں استعمال ہوتی ہے، اس میں وولٹج یا چارج اور اندر اساس (الکلی یا کاسٹنگ) موجود ہوتا ہے، غیرمعیاری کھلونوں سے بیٹری نکال کر بچے نگل جاتے ہیں، خوراک […]

پنجاب یونیورسٹی معاملہ لسانیت یا فرقہ واریت نہیں، رانا ثناء

پنجاب یونیورسٹی معاملہ لسانیت یا فرقہ واریت نہیں، رانا ثناء

وزیر قانون رانا ثناء نے کہا ہےکہ پنجاب یونیورسٹی کے معاملے میں کوئی لسانیت یافرقہ واریت نہیں،الیکشن کے قریب چھوٹی جماعتیں عوام کو مقامی تعصب میں مبتلا کرتی ہیں۔ رانا ثناء نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق پارٹی پالیسی سے متفق ہوں ،فوجی عدالتوں میں توسیع کا مقصد یہی ہوتا ہے […]

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

دہشتگردی کی تازہ ترین لہر، جس نے ماہِ فروری میں اپنا سر اٹھایا ہے، نے چاروں صوبوں کے عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، درجنوں افراد زخمی ہیں، ہمارا ملک ایک بار پھر لہو لہو ہے، مگر ہمارا ردِعمل اتحاد کا نہیں، اختلاف کا ہے۔ہمارے ملک میں افغان مہاجرین […]

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے کیا خواتین خود کو رات کے اندھیرے میں سڑک پر محفوظ سمجھتی ہیں؟ اور کیا وہ اکیلے گھر سے باہر جانے میں مطمئن رہتی ہیں؟ آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تو شاید ہر خاتون یہی کہے گی کہ وہ اب خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔پاکستانی […]

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔ کوئٹہ […]

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

شہریار منور اور ماہرہ خان ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے — فوٹو/ فائل ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’سات دن محبت اِن‘ میں پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور صدیقی بہت جلد مرکزی کردار […]

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

رحیم یار خان کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی رئیس غلام محمد محنت مزدوری کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو اپنا انوکھا کرتب دکھاکر حیران کردیتا ہے۔ اس نے سب کے سامنے دو لیٹر سے زائد پانی پیالیکن کچھ ہی دیر بعد منہ سے فوارے کی طرح سارا پانی باہر نکال دیا۔غلام محمد کا کہنا ہے […]