counter easy hit

or

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنمافواد چوہدری کہتے ہیں کہ ڈار صاحب معافی پر چل رہے ہیں تو ان کی اہلیت بطور سینیٹر ختم ہو جاتی ہے، اسحاق ڈارکی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اصل منی ٹریل اسحاق ڈارکا ہے،اسحاق […]

گھر یا میں کسی ایک کو چن لو، فریال کا عامر کو الٹی میٹم

گھر یا میں کسی ایک کو چن لو، فریال کا عامر کو الٹی میٹم

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال سسرالی جھگڑوں سے تنگ آگئیں، شوہر کو الٹی میٹم دے دیا کہ گھر والوں اور مجھ میں سے کسی ایک کو چُن لو۔ باکسر عامر خان فریال اور ان کے اہل خانہ کی مثلث ہر روز نئی سے نئی خبروں کا مرکز بن رہی ہے، کچھ […]

سلمان خان ہندو یا مسلمان؟

سلمان خان ہندو یا مسلمان؟

جودھپور: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خود کو بیک وقت ہندو اور مسلمان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان، سیف علی خان، سونالی باندرے  اور تبو 18 سال پرانے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار سے متعلق مقدمے میں جودھپور کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا […]

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس […]

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

شائد قدرت کو مجھ سے نوحے لکھوانا ہی مقصود ہے کہ جب کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آ جاتا ہے اور بادل نخواستہ بھی کالم لکھنے کو دل نہیںکرتا تو قدرت کی جانب سے مجھے کسی عزیز دوست کی ازلی جدائی کا جھٹکا لگا دیا جاتا ہے۔ اور یہ لاہور پریس کلب والے بھی بہت […]

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ باکس آفس پر ریکارڈ بنانے والے  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ، سلمان اور اکشے کی بجائے میرا خود سے مقابلہ ہے اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کو ملا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں […]

بچوں کا گھروں میں کام کرنا ؛ مجبوری یا جرم

بچوں کا گھروں میں کام کرنا ؛ مجبوری یا جرم

معصوم طیبہ پر تشدد کا کیس اس وقت سب کی زبانوں پر ہے لیکن چند ایسے پہلو بھی ہیں جن کی طرف شاید اب تک ہم نے غور نہیں کیا ۔ تین مزید خواتین نے یہ دعویٰ کیا کہ طیبہ ان کی بیٹی ہے جو دو سال پہلے لاپتہ ہو گئی تھی ۔ میرا سوال […]

مصباح: کپتان یا ڈاکٹر آف کرکٹ

مصباح: کپتان یا ڈاکٹر آف کرکٹ

مصباح کی شخصیت عجیب ہے، وہ پاکستان ٹیم میں شامل ہوئے اور پھرباہر ہوگئے، جب انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف میچ فکسنگ کا ڈرامہ رچایا گیا،اس واقعے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا۔ ایسے کٹھن وقت میں ٹیم کی قیادت مصباح کو سونپ دی گئی، میچ فکسنگ کے الزامات کے بھنور میں […]

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اے ڈی خواجہ خود رخصت پر گئے ہیں ،انہیں نکالا نہیں گیا، اب جو بھی آئی جی آئے گا وہ 21 گریڈ کا افسر ہوگا، کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے ۔ این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ریسرچ […]

غیرت کے نام پر قتل یا خودکشیاں ؟

غیرت کے نام پر قتل یا خودکشیاں ؟

’پاکستان میں ملاکنڈ ڈویژن اور بالخصوص وادی سوات میں نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کو خودکشیوں کا رنگ دے کر یہ معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور جسے فوری طور پر قابو کرنے کی ضرورت ہے جبکہ اس کو روکنے میں پولیس سب سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔‘ […]

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

ہر دن لاکھوں تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں لیکن دنیا کے کچھ حصوں میں کچھ معصوم سی تصاویر بھی پریشانی کا سبب بن جاتی ہیں۔ یہ کہانی 19 سال کی ایک افغان لڑکی خاطرہ فیضی کی ہے جو بتاتی ہیں کہ پختون روایات کو چھوڑ کر جب انہوں نے صحافت کا پیشہ […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام […]

ٹرمپ بلاتفریق نسل و مذہب خدمت کرینگے، نئے امریکی دور کا آغاز ہو گا، زیبا گل

ٹرمپ بلاتفریق نسل و مذہب خدمت کرینگے، نئے امریکی دور کا آغاز ہو گا، زیبا گل

امریکہ (اقبال کھوکھر) گلوبل کرسچن وائس کی صدر زیباگل نے گزشتہ روز ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعدمیڈیا کو جاری اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ہمارے لئے اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے ہم نے بھرپور طریقے سے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

اب یا کبھی نہیں

اب یا کبھی نہیں

سلیم صافی ماہ رواں کی پہلی تاریخ کو جبکہ ہم دھرنا دھرنا کھیل رہے تھے، جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن وانا میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عمران شہید ہوئے۔ تاہم چونکہ ہماری ٹی وی اسکرینوں پر انقلابی ڈرامے کی کوریج زوروں پر تھی ، اس لئے مشرقی […]

تعلیم : منافع یا خدمت

تعلیم : منافع یا خدمت

ڈاکٹر منظور اعجاز طبقاتی معاشرے کی سرشت ہے کہ اس میں معاشی، سیاسی اور سماجی وسائل کی تقسیم ناہموار اور غیر منصفانہ ہوتی ہے۔پاکستانی معاشرے میں طبقاتی صورت حال کی حالت ناگفتہ بہ ہے: امیر اور غریب کے درمیان بہت زیادہ فرق ہے۔ ایسی صورت حال میں تعلیم ہی ایک ذریعہ ہے جس سے پسے […]

سیاست گندی یا پاک

سیاست گندی یا پاک

ڈاکٹر عبدالقدیر خان سوائے افریقی اور جنوبی امریکہ کے چند ملکوں کے کسی اور ملک میں شاید اتنی گندی سیاست چلتی ہوگی جتنی کہ ہمارے ملک میں۔ مجھے یاد ہے کہ کسی نے قائد اعظم سے کہا تھا کہ سیاست بہت ہی گندہ کھیل ہے تو آپ نے بَرجستہ جواب دیا تھا کہ ہاں سیاست […]

متنازع خبر ،کمیٹی ایک دو روز میں بن جائے گی،رانا ثناء

متنازع خبر ،کمیٹی ایک دو روز میں بن جائے گی،رانا ثناء

وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ ثابت ہوچکا ہے کہ خبر پرویز رشید سے پہلے انگریزی اخبار کے صحافی کے پاس تھی، انکوائری اس چیز کی ہوگی کہ خبر لیک ہوئی یا خبر بنائی گئی تھی۔ رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی کل تک بن جائے گی، ہائیکورٹ کے ریٹائر جج […]

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

تاحدنظر پھیلا آسمان ایک طرف دعوت نظارہ دے رہا ہوتا ہے تو دوسری طرف بے کراں سمندر ساحل پر کھڑے لوگوں کی ان جانی خواہشات کو گرما رہا ہوتا ہے۔ انہی ساحلوں پر ہر روز ڈوبتا سورج اپنے پیچھے اندھیرے چھوڑ جاتا ہے تو ساتھ ہی نئی صبح کے انتظار کا پیغام بھی دے جاتا […]

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

اجمل خٹک کشر ہم جو ٹوٹے پھوٹے کالم لکھتے ہیں، تو ان پر بسا اوقات دلچسپ مگر کارآمد، معلومات افزا اور صائب تبصرے آتے ہیں۔ بعض فرضی ناموں سے بھی ای میل ہوتی ہیں، تنقید، تنقیص، توصیف سب کچھ ہوتا ہے۔ راقم چونکہ سوشل میڈیا کی دنیا میں ’عجمی‘ ہے اس لئے ایسے دوستوں کو جواب […]

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ روز پٹیل پارڑہ میں 2افراد کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں کی گئی ہے، جو جمشید کوارٹرز تھانے میں […]

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد موسم کی ٹھنڈی ٹھنڈی راتوں میں خوش میوے کھانے کا مزہ تو سب ہی جانتے ہیں،اس لئے کراچی میں سردیوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ پاکستان جس میں مختلف انواع و اقسام کے میوے دستیاب ہیں،جن کا رنگ ، خوشبواور ذائقہ بھی خوب ہے، سرد راتوں میں بھنی مونگ پھلی […]

لاک ڈاؤن ہو یا کریک ڈاؤن، سب مسخرے ہیں: بلاول کا ٹویٹ

لاک ڈاؤن ہو یا کریک ڈاؤن، سب مسخرے ہیں: بلاول کا ٹویٹ

موجودہ سیاسی صورتحال پر ٹویٹ کے ذریعے بلاول بھٹو کا دلچسپ تبصرہ، کہتے ہیں آج ہمیں اجتماعی متفقہ طور پر سنیٹر رحمان ملک یاد آئے۔ اسلام آباد:  جڑواں شہروں میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں بلاول بھٹو کا دلچسپ ٹویٹر تبصرہ سامنے آیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے […]