counter easy hit

صدراتی الیکش تازہ ترین ۔ میری یا ماکروں

پیر( اے کے راؤ ) 7 مئی کو ہونے والے “میری یا ماکروں ” صدارتی دنگل میں میری لاپن نے6 پواینٹ بڑھائے ہیں جمعہ شام کو آخری رائے عامہ میں میری 41 اور ماکروں 59 پرسنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

 The latest presidential elections- Emmanuel Macron or Marine Le Pen.

The latest presidential elections- Emmanuel Macron or Marine Le Pen.

فرانس کے سیاسی دانشوروں کے ویژن کے مطابق اب تک 80 فیصد فرنچ فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ “میری یا ماکروں ” میں سے کس کو منتخب کریں گے ان کی رائے کے مطابق اب تک 47 فیصد ماکروں اور 33 فیصد میری کی حمایت میں ہیں اور 20 فیصد ایسے ہیں جنہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا ،جن کے لیے یہ ہفتہ اہم ہے۔ ان دانشوروں کے خیال میں یہ 20 فیصد 8 میری اور 12 ماکروں کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کریں گے۔ ابھی وقت باقی ہے جوڑ توڑ چل رہا ہے میری کا سفر سیاست میں 30 سال پر محیط ہے اور اپنے والد جان سے وراثت میں پارٹی پائی ہے مگر ماکروں کا سیاست میں سفر نیا ہے یہی وجہ ہے کے غیر ملکیوں میں بےچینی پائی جاتی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website