counter easy hit

or

قومیت یا انسانیت، لمحہ فکر

قومیت یا انسانیت، لمحہ فکر

کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کرنے والے ایک دو یا چند ہوتے ہیں مگر بھگتنا پورے کنبے، قبیلے، ملتی جلتی شکل و صورت والے اور سماج کو پڑتا ہے۔ دنیا میں ہر طرح کے لوگ موجود ہے۔ کسی ایک معاشرے میں دو مختلف رنگ و نسل کے افراد بھی پائے جاتے ہیں۔ یہاں پر لازم تو […]

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کو جب ختم ہوتے دیکھا تو ایک نعرہ لگایا “میں اب نظریاتی ہو گیا ہوں۔” سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1981ء میں جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کے دوران بطور پنجاب کے وزیر خزانہ عملی سیاست میں قدم رکھنے […]

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

سیاستدانوں کی طرف سے وعدوں کا اعلان کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن شہباز شریف اس میدان میں ہمیشہ پہلی پوزیشنپر رہتے ہیں۔ کبھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کبھی مخالفین کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ۔ الیکشن سے پہلے عوام کو نئے نئے وعدوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوتا ہے۔ جس […]

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

لاہور:  محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔ آل راؤنڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14 روز بعد آنا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایکشن کلیئر ہونے یا نہ ہونے کا باضابطہ اعلان کیا […]

ناراض ارکان کا عمران خان سے ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا مطالبہ

ناراض ارکان کا عمران خان سے ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا مطالبہ

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پروفاداریاں بدلنے کیخلاف 20 ارکان کو نوٹس بھجوانے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی۔ ووٹ بیچنے کاالزام لگانے پرعمران خان کیخلاف تحریک استحقاق پی ٹی آئی رکن یاسین خلیل نے جمع کرائی۔ متن کے مطابق عمران خان نے 20 ارکان […]

علی ظفر یا میشا شفیع نہیں، جنسی ہراسانی اصل مسئلہ ہے

علی ظفر یا میشا شفیع نہیں، جنسی ہراسانی اصل مسئلہ ہے

جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]

یا سرداری گئی یا سیاست

یا سرداری گئی یا سیاست

سردار ادریس صاحب کی گزشتہ روز خود پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے الزام کی وضاحتی پریس کانفرنس سنی۔ اس کانفرنس میں انہوں نے بھی دیگر ساتھی ممبران کی طرح قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے عمل کی مکمل طور پر نفی کی۔ اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے […]

ہمیں مرے ہوئے تین چار منٹ ہی ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا که ہم بھی کبهی مر سکتے ہیں!

ہمیں مرے ہوئے تین چار منٹ ہی ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا که ہم بھی کبهی مر سکتے ہیں!

میرے ساتھ والی قبر میں ایک اسمارٹ خوبصورت مردہ تھا‘ میں نے اس سے پوچھا ’’ تم نے کبھی سگریٹ پیا‘‘ اس نے انکار میں سر ہلا دیا۔ کبهی ’’ شراب‘ چرس‘ گانجا‘‘ اس کا سر انکار میں ہلتا رہا- کبھی رش ڈرائیونگ کی ‘ پانی میں اندھی چھلانگ لگائی‘ تم سڑک پر پیدل چلتے […]

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں خیرات میں یا بخشش میں نہیں دیا گیا،یہ ایک مسلسل جدوجہد، قربانیوں اور بزرگوں کے تصور کا نتیجہ ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال نے پاکستان کے ساتھ […]

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا مطالبہ حقیقی یا فریبی؟

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا مطالبہ حقیقی یا فریبی؟

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ ہو یا سرائیکی صوبے کا لالی پوپ، پیپلز پارٹی اس ضلع میں اسی طرز کی سیاست کرتی آئی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی یا کوئی اوراتحاد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں مخلص ہوتا تو یہ کام پی پی کے گزشتہ دور اقتدار میں با آسانی پائیہ تکمیل تک پہنچ سکتا تھا۔ پیپلز […]

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے۔ فواد چوہدری نے ایک بیان […]

کے پی کے تعلیمی نظام میں تبدیلی۔۔حقیقت یا افسانہ؟

کے پی کے تعلیمی نظام میں تبدیلی۔۔حقیقت یا افسانہ؟

انتخابی سال میں داخل ہوتے ہی جہاں سیاسی جماعتوں کا منشور مرکزی اہمیت اختیار کر جاتا ہے وہیں کسی نہ کسی لیول پر حکومت کرنے والی جماعتوں سے یہ سوال بھی پورے شد و مد سے پوچھا جاتا ہے کہ ان جماعتوں کی حکومتوں کی طرف سے پچھلے دور حکومت میں منشور پر کس قدر […]

نوازشریف الزامات کا دفاع کریں یا قوم سے معافی مانگیں

نوازشریف الزامات کا دفاع کریں یا قوم سے معافی مانگیں

بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ سیاست کی ہنگامہ خیزی اپنے عروج پر ہے۔ حکمراں جماعت مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان میں عام طور پر اقتدار پر براجمان رہنے والی سیاسی جماعت پر انتخابات کے قریب قریب مشکل حالات ضرور آتے ہیں۔ چناچہ اب بھی تاریخ اپنے آپ کو دوہرا ہی رہی ہے۔ اس مرتبہ البتہ […]

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

کراچی پی سی بی نے اماراتی حکام کو دوٹوک وارننگ دے دی کہ وہ لیگز یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔ پاکستان طویل عرصے سے بطور نیوٹرل وینیو اماراتی گراؤنڈز کو استعمال کر رہا ہے، مگر اب یو اے ای سے تعلقات مثالی نہیں رہے جو افغان لیگ کی میزبانی کے ساتھ خود […]

رقاصہ ثمینہ سندھو کی موت اتفاقیہ یا قتل؟اہم انکشاف

رقاصہ ثمینہ سندھو کی موت اتفاقیہ یا قتل؟اہم انکشاف

لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں رقاصہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی، پوسٹ مارٹم اور ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق رقاصہ ثمینہ سندھو کی موت اتفاقیہ گولی لگنے سے نہیں ہوئی، رقاصہ چھ ماہ کی حاملہ بھی تھی، شوہر نے واقعے کیخلاف احتجاج کے دوران خود سوزی کی کوشش بھی کی۔ لاڑکانہ میں […]

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی دلچسپ نشانیاں

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی دلچسپ نشانیاں

شہد میں قدرت نے بیش بہا اور لاتعداد فائدے چھپا رکھے ہیں، شہد نہ صرف کھانے میں نہایت ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فائدے مند ہے۔ شہد میں خدا نے مٹھاس کے ساتھ شفا بھی رکھی ہے جو بیمار اور مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ […]

ملالہ؛ روشن مثال یا قابل مذمت کردار؟

ملالہ؛ روشن مثال یا قابل مذمت کردار؟

سوات کی بیٹی ملالہ یوسفزئی جو گل مکئی کے قلمی نام سے بھی پہچانی گئی، آج مہذب دنیا میں ایک علم کی سفیر اور جہالت و تاریکی کے خلاف ہونے والی کوششوں کی علمبردار بن چکی ہے۔ دنیا نے اس کم سن لیکن باہمت بچی کو سر آنکھوں پر بٹھایا اور اسے اعلی ترین عالمی ایوارڈ […]

تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم

تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم

خاران: خاران میں یک مچ خاران شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف ترقی کا دوسرا نام ہے، ترقی جھوٹے وعدوں سے نہیں ہوتی، بلوچستان معدنی وسائل سےمالامال صوبہ ہے، 2013 سے پہلے بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے التوا کا شکار تھے، مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کی […]

ملالہ: ہیرو یا ولن؟

ملالہ: ہیرو یا ولن؟

چند دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے پاکستان کا محبوب قومی کھیل ’’سازش سازش‘‘ کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا آنا امریکا کی سازش ہے، اگرچہ ملالہ نے واضع کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ عمل […]

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

اس نوجوان کا اضطراب دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھ دیر قبل وہ قصبے کے واحد حجام کی دکان میں داخل ہوا تھا۔ براؤن نامی حجام گاہک کی شیو بنانے میں مصروف تھا اور اس کے ہاتھ ماہرانہ انداز میں استرے کی دھار کو گاہک کے گالوں پر چلا رہے تھے۔ دکان میں پہلے سے […]

جیل میں رہوں یا باہر، جہاں سے آواز دوں گا عوام نکلیں گے؛ نواز شریف

جیل میں رہوں یا باہر، جہاں سے آواز دوں گا عوام نکلیں گے؛ نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو بلوچستان اور سینیٹ الیکشن پر سوموٹو نوٹس لیناچاہئیے تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے  کہا کہ ہمارا سیاسی کیرئیرگواہ ہے کہ ہم اپنے موقف سے ہٹے ہیں نہ ہی ہم نے کوئی یو ٹرن […]

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

دو دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے اپنا محبوب کھیل سازش سازش کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا ملک واپس آنا ایک امریکی سازش ہے۔ اگرچہ ملالہ نے واضح کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ […]

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سازش یا فوجی منصوبہ نہیں بلکہ اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے اور بھارت کو اس پر تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔اسلام آباد میں ویب آف […]