counter easy hit

opposition

پیپلزپارٹی نے بھرپوراپوزیشن کا کردارادا نہیں کیا،شاہ محمود

پیپلزپارٹی نے بھرپوراپوزیشن کا کردارادا نہیں کیا،شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 4مطالبات بڑے معقول ہیں، اگر پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلائی تو ان کی حمایت کریں گے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کراچی کی رونقیں ایک بار پھر آہستہ […]

بنگلہ دیش، اپوزیشن لیڈر خالد ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلہ دیش، اپوزیشن لیڈر خالد ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب تنازع گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے جس کی بنیاد اس بات پر ہے کہ سابق بنگلہ دیشیوزیراعظم خالدہ ضیا اپنی سالگرہ […]

اپوزیشن کو بڑادھچکا؛وزیراعظم کے گوشوارےدرست قرار

اپوزیشن کو بڑادھچکا؛وزیراعظم کے گوشوارےدرست قرار

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے ٹیکس گوشوارے درست قرار دے دیے گئے۔ بین الاقوامی چارٹرد ٹرڈفرم ”فرگوسن“ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے ٹیکس گوشوارے قانونی اوردرست ہیں۔ چارٹرڈ فرم کے مطابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکےٹیکس گوشواروں میں کوئی تضاد نہیں۔ فرگوسن کی رپورٹ کے مطابق پلاٹ کی خریداری کے معاملے پر اپوزیشن […]

ترکی میں اپوزیشن جماعت کے 2 کرد رہنما، 11 ارکان پارلیمنٹ گرفتار، سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد

ترکی میں اپوزیشن جماعت کے 2 کرد رہنما، 11 ارکان پارلیمنٹ گرفتار، سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد

انقرہ: ترک حکام نے کردنواز پارٹی کے2اہم مرکزی لیڈروں اور کئی ارکانِ پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا،ان کی حراست کے چند گھنٹوں بعد ہی کرد علاقے دیار بکر میں ایک پولیس آفس کے باہر کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، حکام نے ترکی میں […]

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کےسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تعاون مانگنا حکومت کی مجبوری ہے،سب کو پتا ہے حکومت کو کب ہماری یاد آتی ہے،حکومت ہمارے پاناما بل پر راضی ہوجاتی ہےتوعمران خان کا بھی يہی مطالبہ ہے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں ،عمران خان

احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں ،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔ عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور […]

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

شام (یس ڈیسک) شام میں چھ سال کی بدترین خانہ جنگی اور کشت وخون کو روکنے کے لیے امریکا اور روس کے درمیان ایک ابتدائی سمجھوتہ طے پایا ہے۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے اس سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ صدر بشارالاسد نے وحشیانہ بمباری سے دو درجن سے زاید افراد کو […]

چودھری شجاعت نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کر دی

چودھری شجاعت نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کر دی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کی ہے ۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر کا کہنا ہے کہ مارچ جاتی […]

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مشرکین مکہ کی شدید مخالفت ‘دشمنی ‘ظلم و جبر ‘ترغیب اور پر کشش پیشکشوں کے با وجود اسلام کا نور تیزی سے پھیلتا جا رہا تھا وہ کسی بھی صورت بت پرستی اور اپنے آبا ئو اجداد کا مذہب چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے خدا کا پیغام ما […]

دھول جھونکنا

دھول جھونکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اپوزیشن کا موجودہ سیاسی اتحاد خوف کا شکار ہے کیونکہ عدالتی تحقیقات کے نتیجے میں ان کے اراکین کی گردن بھی ناپی جا سکتی ہے۔ موجودہ اتحاد چوں چوں کا مربہ ہے جس میں کوئی چیز بھی قدرِ مشترک نہیں ہے۔ ایک […]

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

تحریر : سید توقیر زیدی پاناما لیکس کے مسئلہ پر پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے لئے متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے، اسمبلی چیمبر میں یہ ملاقات ہوگی اس سے قبل متحدہ اپوزیشن والے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کے چیمبر میں […]

قومی اسمبلی،اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دن توسیع کی منظوری

قومی اسمبلی،اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دن توسیع کی منظوری

اسلام آباد(نیوزلائن) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی شدید مخالفت شور شرابے اور نونو کے نعروں کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دنوں کی منظوری دے دی،اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے منظوری رکوانے کا حربہ بھی کورم پورا نکلنے پر ناکام ہو گیا، جبکہ بنکوں کو […]

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

تحریر : سید توقیر زیدی تحریک انصاف 7 اگست اور عوامی تحریک 6 اگست سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلیں گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ستمبر میں احتجاج کی تیاری کرلی۔ تحریک انصاف ہر ہفتے الگ الگ شہروں میں مارچ کرے گی۔ ان ریلیوں کا مقصد عوام میں کرپشن کے […]

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

تحریر : محمد آصف اقبال گزشتہ ایک ہفتہ پہلے کی بڑی خبر کیرانہ کی نقل مکانی تھی۔ جس کا آغاز و اختتام اُسی ہفتہ ہو گیا تھا۔ اس کے باوجود اترپردیش حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ سنتوں کی پانچ رکنی ٹیم نے اپنی رپورٹ جب بائیس جون کو سونپی تو ایک بار پھر وقتی […]

اپوزیشن کا بائیکاٹ

اپوزیشن کا بائیکاٹ

تحریر: پروفیسر مظہر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے مثبت جواب آنے تک پانامالیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی ٹی اوآرز کمیٹی کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے 6 نئے سوال کھڑے کر دیے۔ جواباً حکمران جماعت کے ترجمانوں نے بھی کہہ دیا ”مخالفین خود ہی مدعی اور منصف بن کر فیصلہ […]

تین تگاڑا کام بگاڑا

تین تگاڑا کام بگاڑا

تحریر: شیخ خالد ذاہد ارسطو کہ بقول “انسان سماجی جانور ہے” ۔۔۔۔یعنی انسان کو زندگی بسر کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ کوئی فرد تو کیا دنیا کا کوئی معاشرہ تنہا رہتے ہوئے ترقی نہیں کرسکتا ۔۔۔اسی ضمن میں ڈاکٹر اقبال نے فرمایا کہ “فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔موج دریا […]

متحدہ اپوزیشن نشستن گفتن برخاستن کے سوا کچھ نہیں

متحدہ اپوزیشن نشستن گفتن برخاستن کے سوا کچھ نہیں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر چالوں، تدبیروں، مکروں اور امتحانوں کا تذکرہ کیا ہے چنانچہ ایک جگہ پر ارشاد ربانی ہے ” کہ وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں ، اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں، پس کافروں کو تھوڑے دنوں کی مہلت ہے” […]

حالات کی سنگینی

حالات کی سنگینی

تحریر : پروفیسر مظہر فضائوں میں گھلی بے یقینی اذہان و قلوب میں شکوک کے سنپولیوں کو جنم دیتی جا رہی ہے۔ مایوسیوں، ناکامیوں اور محرومیوں کے اتھاہ سمندر میں غوطے کھاتی مجبور و مقہور اور راندہ درگاہ قوم حیرتوں میں گم کہ اب کس پہ اعتبار کرے، کسے رہنما سمجھے اور کس کے سامنے […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر : عماد ظفر ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ “سو سنار کی اور ایک لوہار کی”. قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب اور اپوزیشن کے اسمبلی سے بھاگنے کے بعد یہ کہاوت بالکل ٹھیک نواز شریف پر صادق آتی ہے. ایک لوہار کا بیٹا ہونے کے ناطے سے انہوں […]

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

تحریر : محمد اشفاق راجا پاناما لیکس کی دوسری قسط نے مجموعی طور پر اپوزیشن کا کیس کمزور اور کرپشن مخالف تحریک چلانے والوں کی آواز کو توانا کیا ہے۔ پاناما لیکس کی دوسری قسط میں 259 افراد کی400 آف شور کمپنیوں کا پتہ چلا ہے اور ان پاکستانیوں میں ہر طبقہ فکر کے خواتین […]

چور نہیں تو شور کیسا

چور نہیں تو شور کیسا

تحریر : ملک ارشد جعفری کئی دنوں سے پانامہ لیکس کی ہر روز نئی بحث سن سن کر لوگ تنگ آگئے کہ حکمران چو رہیں یااپوزیشن میں خرابی ہے کیونکہ وزیراعظم کے خاندان نے تو خودآف شور کمپنیوںکو تسلیم کرلیا کہ یہ ہماری ملکیت ہیں لیکن چند غلطیوں کی وجہ سے انہوںنے اپنے آپ کوہی […]

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیکس پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ نواز وڑائچ

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیکس پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ نواز وڑائچ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا اکرم باجوہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیک پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے پآناما لیک پر بات کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز […]

ایکشن اور ان ایکشن

ایکشن اور ان ایکشن

تحریر : ایم سرور صدیقی لگتاہے حکومت اور نیب دونوں مشکل میں ہے۔۔دونوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔۔ دونوں کا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ نیب کے سابقہ چیئرمین فصیح بخاری کو عدالت ِ عظمیٰ کے حکم پر فارغ کیا گیا تو حکومت نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد چوہدری قمر الزماں کو نیا […]

جواب کون دے گا

جواب کون دے گا

تحریر : میر شاہد حسین ذہن میں اٹھنے والے سوالات اور شبہات پہلے کیا کم تھے جو میڈیا ٹاک شوز کے بعد اُن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ہر شخص کے پاس ایک سوال ہے اور جواب میں ایک اور سوال ہے۔ یہ سوالات کا سلسلہ کچھ ایسا چل نکلا ہے کہ عام انسان کا […]