counter easy hit

opposition

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

سندھ اسمبلی میں اندرون سندھ کا لفظ استعمال کرنے پر حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی

سندھ اسمبلی میں اندرون سندھ کا لفظ استعمال کرنے پر حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی میں لفظ اندرون سندھ پر نصرت سحر عباسی اور نثار کھوڑو میں تلخ کلامی ہوگئی، شرجیل میمن اور مراد علی شاہ نے نصرت سحر سے معافی مانگنے پر اصرا کیا۔ ایوان نے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں فنکشنل […]

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

بیروت (یس ڈیسک) شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ […]

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں بی این پی عوامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی سینیٹر کلثوم پروین کو(ن) لیگ نے خواتین کی مخصوص نشست پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا، ذرائع کے مطابق […]

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنر ہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز […]

سکون کے متلاشی

سکون کے متلاشی

تحریر : وقارانساء يہ لفظ سکون ھماری زندگی میں بڑا اھم مقام رکھتا ہے –جس کو پانے کے لئے انسان بھرپور تگ ودو کرتا ہے لیکن یہ وہ خوبصورت تصور ہے جس کے پیچھے جتنا بھاگیں حقیقت میں مجسم شکل نہیں ہوتا- اس کو تو انسان خود کوشش سے شکل دیتا ہے –وجہ یہ ہے […]

ڈاکٹر طاہر القادری !

ڈاکٹر طاہر القادری !

تحریر: محمد یاسین صدیق ڈاکٹر طاہر القادری 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔یہ ان کی 64 ویں سالگرہ ہے ۔ان کے بارے میں چند دلچسپ ،غور طلب باتوں میں سے چند ایک ،مثلا ڈاکٹر طاہر القادری کس فرقے(مذہب،مسالک وغیرہ وغیرہ اسلام کی کسی بھی شاخ ) سے تعلق رکھتے ہیں اس بارے […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پشاور (یس ڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

اور اب فوجی عدالتوں کی مخالفت ؟؟

اور اب فوجی عدالتوں کی مخالفت ؟؟

تحریر : بدر سرحدی آرمی پبلک سکول پر دشت گرد حملہ کے بعد پوری قوم د ہشتگردی کے حوالے سے فوج کی پشت پر کھڑی ہو گئی اے پی سی بلائی گئی ،تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں آئنی ترمیم پر متفق ہوئیں ،مگر مولانا فضل الرحمن ، جماعت اسلامی اور سمیع الحق کے اعتراضات یا […]

اپوزیشن کا نئے ٹیکسز کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اپوزیشن کا نئے ٹیکسز کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن نے فرنس آئل پر ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں 5 فی صد فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ ان ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ بھی کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا […]

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا ملک بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا،پاکستان امتیاز پر […]

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا […]

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ […]

کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی اداروں کو جیسے […]

وقار (انکل)

وقار (انکل)

تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے لیگل ٹیم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن ارکان نے خصوصی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم نہ کرنے کی تجویز دی۔ اپوزیشن ارکان نے آئین میں ترمیم کرنے کے بجائے صرف آرمی ایکٹ کے تحت اختیارات میں محدود اضافے پر زور دیا تاہم حکومتی ارکان […]

لاشوں کی سیاست

لاشوں کی سیاست

تحریر: روہیل اکبر آجکل حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے لاشوں کی سیاست کا اظہار بڑے زور شور سے کیا جارہا ہے حکومت والے کہتے ہیں کہ عمران خان کو اپنی سیاسی دوکانداری چمکانے اور لوگوں کو بھڑکانے کے لیے اپنی سیاست میں لاشوں کی ضرورت ہے جسے پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے […]

1 12 13 14