counter easy hit

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

Motorway Police crackdown on the North 2 Sector GT Roadاوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی مرتکب ساڑھے سات سو گاڑیوں کوجرمانہ، راولپنڈی تا کھاریاں تمام بیٹوں میں اضافی نفری تعینات کی ہے، ایس ایس پی شہریار سکندر عید سے واپسی پر مسافروں سے ذائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف بھی ایکشن ہوگا،ایس ایس پی مندرہ ، گوجرخان، دینہ ، جہلم اور کھاریاں میں خصوصی اسکواڈ ٹرانسپورٹرز کیخلاف کاروائی کرینگے، شہریار سکندر روڈ یوزرز اپنی شکایت ہیلپ لائن 130 اور 0544647364 پر کریں،ایس ایس پی شہریار سکندر