counter easy hit

3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔
Announcement of recovery of 2,000 riyal on again hajj in 3 years

Announcement of recovery of 2,000 riyal on again hajj in 3 years

تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری جانب وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ان عازمین سے 2 ہزار ریال فیس پاسپورٹ لیتے وقت حاجی کیمپ میں وصول کی جائے گی جبکہ پرائیویٹ اسکیم کے تحت روانہ ہونے والے اضافی رقم اپنے حج ٹور آپریٹر کو دینے کے پابند ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website