By MH Kazmi on December 26, 2017 Allama, condolence, Death, express, farooqi, France, hassan, his, leader, MINAHJ AL QURAN, mir, of, on, ppp, qadri, Qari Farooq Ahmed, senior, wife اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

تحریک مہناج القرآن کے علامہ حسن میر قادری کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ پیرس(یس اردو نیوز) صدر منہاج سکالرز یورپ علامہ حسن میر قادری صٓحب کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان […]
By MH Kazmi on December 26, 2017 ban, chief, colleges, country, justice, of, on, ordered, private, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں کے خلاف کیس میں ملک بھر کے غیر منظور شدہ نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پرانی تاریخوں میں داخلے کی کوشش کی تو کالج کے مالکان ذمہ دار ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 and, family, his, Indian, Jadav, kulbhushan, media, on, speaking, started اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک)کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے دفتر خارجہ پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی بطور قیدی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کروائی گئی۔ ملاقات میں کلبھوشن اور اہل خانہ کے مابین ایک شیشے کی دیوار حائل تھی جس کی تصویر دفتر خارجہ کی جانب سے شئیر بھی کی گئی۔ اس تصویر […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 2017, actresses, Alia Bhatt, DISHA PATTANI, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, in, JACQULINE, less, on, PRINITI CHOPRA, profit, SHARDHA KAPOOR, Sonakshi Sinha, Sonam Kapoor, who, worked, year اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 2017, card, Christmas, on, prepared, shortest, this اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: برطانوی ماہر نے دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ایک عام ڈاک ٹکٹ پر ایسے 20 کروڑ کارڈ رکھے جاسکتے ہیں۔ اسے برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ اس کارڈ پر […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 10th, ANNIVERSARRY, BE NAZIR, Bhutto, Century, countries, Death, greatest, her, in, IN 20TH, Islamic, leader, on, remembering, Shaheed, the, women اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی برلن؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین اوورسیز راہنما سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہےبی بی شہید کے دسویں برسی پر انہیں […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 ali, anniversary, asif, birth, Ex.President, Jinnah, Muhammad, of, on, Quaid e Azam, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے قائداعظم کی 141ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں ملائیت کی کوئی جگہ نہیں۔ پاکستان کے بانیوں نے اسے ایک ترقی پسند، جدید، کثیرالجہتی ریاست بنانے کا خواب دیکھا تھا جہاں قائداعظم کے الفاظ میں ریاست […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 2018, Asif Ali Zardari, christian, Christmas, Community, Ex.President, expressed, greetings, HEARTIEST, on, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی […]
By MH Kazmi on December 23, 2017 condolence, Death, DR.FARYAL TALPUR, express, JIALA, of, on, ppp اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ ایم ان اے بی بی فریال تالپور نے آپا رقعیہ سومرو کے انتقال پر ان کے بیٹے ڈاکٹر شفقت سومرو اور ایم پی اے فرحت سیمی سومرو سے رتوديرو میں ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101
By MH Kazmi on December 22, 2017 141TH, ali, birth day, chief, France, his, Jinnah, Mian Muhammad Hanif, Muhammad, on, organizer, PMLN, praised, Quaid e Azam اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فراننس کے چیف ایگزیکتو میاں محمد حنیف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اور عالم اسلام کو اب محمد علی جناح ؒ جیسے راہنما کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سرمایہ دارانہ نظام کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھنے […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 and, donald, foreign, have, janjua, Ministry, of, on, PANTAGON, reservations, Secretary, Serious, statements, Tehmina, trump, we اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نائب صدر پینس اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 ACUSED, anything, blasphemy, content, could, find, from, internet, not, on, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گستاخانہ مواد کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کو دوران ایف آئی اے حکام نےاعتراف کیا کہ جن 5 بلاگرز پر انٹر نیٹ پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کا الزام لگا ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کے موقع […]
By MH Kazmi on December 21, 2017 2017, 25 DECEMBER, ANNIVERSARYY, be, his, mazhar, Mubarak, observed, on, residence, Shaheed, will اسلام آباد, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

،،راولپنڈی (.پ ر ). شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی ،نعت خوانی ،مرثیہ خوانی اور مجلس عزا مورخہ 25 دسمبر2017 کو دن دس بجے برمکان ڈاکٹر مبارک علی، شہید مظہرعلی مبارک روڈ نزد علی کلینک محلہ نواب کالونی ڈھوک حسوراولپنڈی پر شروع هو گی ریسکیو 1122راولپنڈی کے سابق ای ایم ٹی […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 being, division, farooqi, flowers, Haji Gulzar Awan, on, ppp, presenting, Qari Farooq Ahmed, Rwp, to, vice president اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

بلاول بھٹو زرداری میں بی بی شہید کی معصومیت اور ذوالفقار علی بھٹو کا جوش دونوں جھلک رہے ہیں، حاجی گلزار اعوان پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کےنئے صدر سردار سلیم حیدر اورنائب صدر حاجی گلزار اعوان کو بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن اور پیپلزپارٹی یورپ کے عہدیداروں کی مبارکباد راولپنڈی(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 Alliance, are, claimed, Designated, earth, EX-PENTAGON, on, person, rare, that اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 Abdullah, Abdulllah, afghan, among, bilateral, chief, continue, decided, during, Executive, islamabad, issues, on, parliamentarians, talks, their, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

پاک افغان پارلیمنٹرین ، ماہرین کابات چیت جاری رکھنے پر زور پاکستان اور افغانستان کے ارکان پارلیمنٹ ، دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین نے فوجی سطح پر دوطرفہ رابطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔بیونڈ باونڈریز پروگرام کے تحت کابل میں ہونے والے مذاکرات میں باہمی […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 3, at, court, declared, divorces, giving, India, jail, on, one, time, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی کابینہ میں 3 طلاق پر 3سال قید کا بل منظور بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 Captain Safdar, case, court, decision, fleet, it, of, on, release, saved اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانتی مچلکوں پررہائی کےخلاف نیب کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی ۔نیب کے وکیل نے کہا کہ عدالت نےکیپٹن ریٹائرڈصفدرکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نےحاضری یقینی بنانےکے لیے مچلکےجمع کرانے پرملزم کورہا کردیا،عدالت کوملزم کورہاکرنےکا اختیارنہیں […]
By MH Kazmi on December 9, 2017 arranged, election, intra, on, panel, party, procedures, pti, Tabdeeli, workshop اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

ُیرس(یس اردو نیوز)تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی میٹنگ کا انقعاد تحریک انصاف تبدیلی پینل کے امیدوار برائے صدر میاں ذولفقار جتالہ،نائب صدر چودہری افضال ڈھل،جنرل سیکرٹری اصغر برہان و سیکرٹری انفارمیشن آصفہ ہاشمی کی جانب […]
By Web Editor on December 9, 2017 2018, A, based, Dharejo, For, movie, Nazo, nominated, on, Oscar, Sindh, vaderi, was اہم ترین, خبریں, شوبز

سندھ کے اندرونی علاقوں میں ’نازو دھرنیجو‘نام کی ایک خاتون بہت مشہور ہیں۔ وہ نہایت سخت لب ولہجہ اور مزاج رکھنے والی خاتون ہیں اسی لئے انہیں صوبے میں ’وڈیری‘ بھی کہاجاتا ہے ۔ یہ پہلی خاتون ہیں جنہیں وڈیری کا لقب ملا ورنہ آپ نے وڈیروں کے بارے میں تو سنا ہوگا’ وڈیری‘کے بارے میں نہیں۔ اس وڈیری […]
By Web Editor on December 9, 2017 brother, hands, in, Karachi., law, murder, on, resistance, robbery, sister, with, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ […]
By MH Kazmi on December 8, 2017 Bhutto Zardari, Bilawal, Chairman, condolence, Death, expresses, his, Malik Umar, of, on, ppp اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(یس اردو نیوز)چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس ، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک اصغر علی قیصر کے بھائی فیصل آباد میں انتقال کر گئے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے سوگوار خاندان سے تعزیت اوربلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی روح کے لئے بلند […]
By MH Kazmi on December 8, 2017 Bait ul Maqdis, central, full, imran khan, in, issues, leadership, meeting, on, provide, said, the, we, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی اعلی قیادت کا اہم ترین اجلاس اسلام آباد میں مکمل بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت پوری قوم اہل فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑی اور امریکی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج […]
By Web Editor on December 8, 2017 AMERICAN, cry, famous, injustice, model, of, on, palestinians, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: معروف امریکی ماڈل بیلا حدید صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے باضابطہ اعلان کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ہونےوالی ناانصافی پر روپڑیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوروز قبل مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس اعلان […]