counter easy hit

تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد

PTI, Tabdeeli, Panel, arranged, workshop, on, Intra,, Party, Election, procedures

ُیرس(یس اردو نیوز)تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی میٹنگ کا انقعاد تحریک انصاف تبدیلی پینل کے امیدوار برائے صدر میاں ذولفقار جتالہ،نائب صدر چودہری افضال ڈھل،جنرل سیکرٹری اصغر برہان و سیکرٹری انفارمیشن آصفہ ہاشمی کی جانب سے کیا گیا جنہوں نے اپنے خطبات میں کارکنان کا ان کی قیادت پر اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء الله وہ ان کی توقعات پر پورا اترے گے تقریب کا آغاز حاجی ابرار لہری نے تلاوت قرآن پاک اور عاکف غنی کی جانب سے نعت رسول مقبول سے ہوا 

PTI, Tabdeeli, Panel, arranged, workshop, on, Intra,, Party, Election, procedures
اس موقع پر تقریب کی نظامت کے فرائض ادا کرتے ھوئے سینئر رہنما یاسر قدیر نے انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے کارکنان کو ووٹ کاسٹ کرنے کے طریقے سے آگاہی دی اور بتایا کہ مورخہ بارہ دسمبر کو اپنے موبائل کے ذریے پینل کوڈ 12 پر ایس ایم ایس کر کے ووٹ کاسٹ کرنا ہے 

PTI, Tabdeeli, Panel, arranged, workshop, on, Intra,, Party, Election, procedures
تقریب سے سینئر پارٹی رہنماؤں ابرار کیانی،چودھری گلزار لنگڑیال،چودھری طاہر اقبال،شیخ نعمت اللہ ،سلیم جپہ،چودھری منور جٹ،چودھری طارق ارائیں،سید علی عباس شاہ،اطہر وڑائچ ،مظہر گوندل ،ناصرہ خان و دیگر نے بھی حاضرین سے خطاب کیا اور بھر پور انداز میں تبدیلی پینل کو کامیاب کرانے اور بارہ دسمبر کوڈ پینل بارہ کو ووٹ کاسٹ کرنے کے عزم کا اعادہ کی

جبکہ اس موقع پر ،سید ظریف شاہ ستار چودھری ،سجاد خان،سوحیل بھدر،سعید ملک،رانا یاسین ،بابر مغل،موحسن اعجاز،چودھری اعجاز جٹ؛تنویر جٹ،فیصل گوندل،فضل مغل،عاطف مجاہد،,راجہ وقار کیانی ,محمد علی ، سومیہ بابری،شہلا رضوی،شبانہ چودھری و دیگر بھی موجود تھے

PTI, Tabdeeli, Panel, arranged, workshop, on, Intra,, Party, Election, procedures

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website