By Web Editor on December 2, 2017 arrested, citizen, Indian, of, on, smell, socks اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دھلی: بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر حوالات میں بند کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے […]
By Web Editor on December 2, 2017 against, and, be, dar, hearing, ishaq, Maryam, Monday, Nawaz, on, safdar, Sharif, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف تین ، بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف ایک ، ایک نیب ریفرنس کی سماعت پیر کو احتساب عدالت میں ہو گی۔ نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنا کی نئی درخواستوں جبکہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم […]
By Web Editor on December 1, 2017 Canada's, Expensive, eye, make, model, on, Tattoo, to, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کینیڈا: ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ دیا ہے۔ مغربی دنیا میں نت نئے فیشن کے لیے خود کو نقصان […]
By Web Editor on December 1, 2017 again, Arabia, attack, from, missile, on, saudi, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا اور حملے میں […]
By Web Editor on December 1, 2017 firing, funeral, in, killed, on, one, Prayer, Shikarpur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شکر گڑھ: نور کوٹ کے علاقے میں نماز جنازہ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نمازی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ شکر گڑھ میں نور کوٹ کے علاقہ مدو گول میں جنازے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ یوسی لنگا کے وائس چیئرمین کے والد کا جنازہ ہورہا […]
By Web Editor on December 1, 2017 Chairman, Complaints, court, NAB's, on, open, orders, public اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]
By Web Editor on December 1, 2017 A, After, Akmal, alive, am, I, media, message, news, on, released, social, the, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ حال ہی میں مظاہرین اور پولیس کے […]
By Web Editor on December 1, 2017 agricultural, attack, Continous, Directorate, exchange, firing, of, on, persons, Peshawar, university, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور کی زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےزور دار دھماکا بھی سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زرعی یونیورسٹی کے قریب ایگریکلچر ڈائیریکٹوریٹ پر 3 نقاب پوش مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقہ فائرنگ سے گونج رہا ہے […]
By Web Editor on November 30, 2017 A, abbasi, arrived, in, Khaqan, Minister, on, prime, russia, Shahid, two-day, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ماسکو: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے دورے پر روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں ۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 30 نومبر سے […]
By Web Editor on November 30, 2017 Accused, attack, bail, musharraf, of, on, order, pervez, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ […]
By Web Editor on November 29, 2017 against, Army, fake, media, on, social, video, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(نادیہ خان)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر کررہی ہے ۔جس میں مظاہرین کو رینجرز والے ہزار ہزار کے لفافے دے رہے ہیں ۔اس ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو تھانوں میں بند تھے ۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں۔۔۔جنہیں کل ہی رہا کیا […]
By Web Editor on November 29, 2017 and, brother, father, girl, Love, marriage, on, rape, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو باپ نے اپنے بیٹے اور رشتہ داروں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں دھنیدا نامی گاؤں کی 21 سالہ لڑکی چند ماہ قبل پسند کی شادی کے […]
By Web Editor on November 29, 2017 chowrangi, deteriorate, in, jam, karachi, line, Nipa, on, sewage, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شہر کے مرکزی علاقے یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر سیوریج کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ نیپا چورنگی پر گندا پانی سڑک پر […]
By Web Editor on November 29, 2017 advertisement, Cal, court, Fianance, Ishaq Dar's, Minister, on, ordered, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بذریعہ اشتہار 10 دن میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مفرور ملزم اسحاق ڈار 10 دن میں پیش نہ ہوا تو اشتہاری ملزم قرار دے دیا جائے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہار 21 نومبر کو […]
By Web Editor on November 25, 2017 attack, Chaurdary, house, nisar, on اسلام آباد, اہم ترین

، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیاراولپنڈی میں چوہدری نثار کے گھر پر حملہ راولپنڈی: دھرنے کے خلاف ہونے والے آپریشن پر ردِ عمل کرتے ہوئے مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اور گارڈز نے حالات پر قابو پالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیض آباد […]
By Web Editor on November 23, 2017 Arabia's, busiest, came, highway, Monkeys, of, on, out, saudi, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ریاض: سعودی عرب میں ہزاروں بندر اچانک ہائی وے پر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ہائی وے پر ہزاروں بندر سڑک پار کررہے ہیں جب کہ بعض کار سواروں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر بندروں کی کھانے پینے کی اشیا […]
By Web Editor on November 23, 2017 Actress, Anwar Sheikh, director, Fatima, kind, on اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے دوران وینٹی وین کیساتھ سیٹ پر آرا م کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ جواں سال ’’دنگل گرل‘‘ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ وہ فلم دنگل کے بعد اب فلم ٹھگز آف ہندوستان میں بھی مرکزی […]
By Web Editor on November 23, 2017 "Ansoo", 1, based, be, december, documentary, film, Jamshed, junaid, life, on, released, will اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: معروف مبلغ ،نعت خواں اور گلوکار جنیدجمشید کے 30 سالہ کیریئر پر مبنی دستاویزی شارٹ فلم آنسو یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ مذکور فلم میں جنید جمشید کی شخصیت کی پوشیدہ جہتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آسکیں۔ فلم میں ان کے انتقال سے قبل سلمان احمد کے […]
By Web Editor on November 23, 2017 brothers, four, highway, including, killed, National, on, people, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حیدر آباد: ہالہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہالہ کے قریب کھنڈو کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دو بھائیوں 25 سالہ صادق بروہی اور 11 سالہ اصغر بروہی […]
By Web Editor on November 22, 2017 constituency, For, from, help, Khursheed, matter, Minister, on, prime, request, Shah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران قانون سازی کے لیے […]
By Web Editor on November 22, 2017 90, discount, dubai, from, in, of, on, purchase, sell, start, Super, the, to, tomorrow, up اہم ترین, خبریں, کاروبار

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]
By Web Editor on November 22, 2017 Angeles, coast, crocodiles, in, Los, on, people, Scared, the, watching اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: خوفزدہ شہریوں نے مگرمچھ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے مگرمچھ کو پکڑ کر دوسری جانب لے جا کر چھوڑ دیا ایک امریکی ریاست میں ساحل پر تفریح کے لئے موجود لوگ اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب ان کے درمیان ایک مگر مچھ آدھمکا۔ غیرملکی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کیلیفورنیا کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 A, CUSTOMERS, effect, Engineering, have, Menu, menus, on, profound, Psychology, restaurant اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مینیو انجینئیرنگ ایک نئی قسم کی انجینئیرنگ ہے جس میں ریستورانوں کے مینیو کو ڈیزائن کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اس میں مینیو کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ مینیو آئٹمز زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مشہور ہوں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ریستورانوں کے مینیو گاہک کی نفسیات پر بہت گہرا اثر ڈالتے […]
By Web Editor on November 22, 2017 ali, Amir, and, another, extremist, Khan, on, organization, Saif, war اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔ انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن […]