counter easy hit

office

افسوس

افسوس

تحریر : شفقت اللہ خان سیال میں اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا ۔میں اپنے آفس سے نکل کر چائے پینے کے لیئے ہوٹل پر چلا گیا۔ وہاں پر پہلے سے بیٹھے کچھ لوگ آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ بھائی دیکھو کہ لو گوں کے ضمیر کتنا مردہ ہو چکے ہیں ۔عطائی […]

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے […]

شب و روز زندگی قسط 17

شب و روز زندگی قسط 17

تحریر : انجم صحرائی میرے جانے بعد ماحول بالکل تبدیل ہو گیا منشی صاحب نے کانسٹیبل عاشق حسین سے یہ کہتے ہو ئے کہ یار یہ ہمارے ہمسائے اخبار والے ہیں تمہیں غلظ فہمی ہو ئی ہے ہمیں تھا نے سے جا نے کی اجازت دے دی ۔ واپس آتے ہو ئے میں نے شیر […]

طالبان کا دوحہ میں دفتر اور خطے کی سیاسی انگڑائی

طالبان کا دوحہ میں دفتر اور خطے کی سیاسی انگڑائی

تحریر: طاہر یاسین طاہر عالمی سیاسی معاملات پر نظر رکھنے والے سمجھتے ہیں کہ امریکہ و اسرائیل دوحہ میں دہشت گرد طالبان کے ذریعے نئے کھیل کی بنیاد ڈال چکے ہیں۔ سوال بڑا سادہ ہے، طالبان جنھیں اب افغان طالبان بھی کہا جاتا ہے اگر وہ دہشت گرد نہیں تھے تو ان پر حملہ کیوں […]

بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

کوہلو (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم لیگ ن کے دفتر کیساتھ دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا تاہم […]

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران گلستان جوہر بلاک 17 کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے […]

سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا

سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ملکی، اقتصادی و معاشی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہے۔ سرکاری سطح پر منصوبوں کیلئے مالی تعاون مکمل مشاورت کے ساتھ تکمیل پاتا ہے جبکہ دہشت گرد تنظیموں اور دہشت گردوں کی نجی و غیر رسمی ذرائع سے مالی مددروکنے کیلئے پوری قوت […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے قائم مقام انچارج پاکستان قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی لندن ارشد حسین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور […]

جماعت الدعوۃ نے دفتر خارجہ کی جانب سے پابندی کو مسترد کر دیا

جماعت الدعوۃ نے دفتر خارجہ کی جانب سے پابندی کو مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) جماعت الدعوۃ نے دفتر خارجہ کی جانب سے پابندی کو مسترد کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے بیان امریکی دباؤ پر بھارت کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا۔ جماعت الدعوۃ کو رفاعی اور فلاحی سرگرمیاں جاری رکھنے کی مکمل آزادی ہے۔ جماعت الدعوۃ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا دفتر خارجہ […]

کراچی والے چھتریاں نکال لیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

کراچی والے چھتریاں نکال لیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی والے چھتریاں نکال لیں، محکمہ موسمیات نے آج سے3 روز تک برکھا رت کی نوید سنادی ہے، راول پنڈی، اسلام آباد اور سرگودھا میں بھی بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، فلک بوس پہاڑوں پر برف باری نے موج مستی کا نیا بہانہ بنادیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی […]

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں […]

فرنچ میگزین پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

فرنچ میگزین پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

پیرس (یس ڈیسک) میگزین کے دفتر پر حملے میں ملوث ایک حملہ آور مارا گیا۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملے میں ملوث دیگر دو ملزمان حراست ميں لے لیے گئے۔ امریکی ٹی وی نے انسداد دہشتگردی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے دو سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی […]

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے وفاقی وزیر کا حلف لیا۔ ان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا […]

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گلگت (یس ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہاں میر نے گورنر ہاوس گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنرہاؤس گلگت میں گورنر پیرکرم علی نے نگراں وزیراعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی مختصر تقریب کے بعد نگراں وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب […]

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

تحریر : انجم صحرائی بات تو بہت چھوٹی سی تھی مگر مجھے جب کوئی بات نہ ملی کہ بڑی بڑی باتیں تو سب بڑوں نے کہہ ڈالی تھیں تو نئے تعینات ہونے والے حاکم ضلع کی تو جہ سرکاری دفاتر میں پڑی ٹو ٹی ہوئی اور ادھڑی ہو ئی کر سیوں کی طرف مبذ ول […]

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

تحریر: سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سےمتعدد معذور ا فراد زخمی ہوگئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر پہنچے تو […]

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔ Post Views […]

1 17 18 19