counter easy hit

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

Sardar Raza Khan

Sardar Raza Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔