By MH Kazmi on October 14, 2016 A, Bangladesh, diplomatic, end, lot, Minister, more, of, pakistan, pressure, prime, than, Ties, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ واجد کا […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 Accused, DSP, fired, in, information, kashmir, muslims, of, pakistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے ایک مسلمان ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ڈائریکٹر جنرل پولیس، راجندر کمار نے بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ملنے والی اطلاعات پر ڈی ایس پی آرمڈ پولیس کنٹرول روم، تنویر احمد […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 chief, is, justice, Kingdom, of, Shah, the, United, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگا کر اپنی ناکامی چھپانا چاہتی ہے سکھر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی ملک میں بادشاہت والی بات غلط نہیں ہے ۔ چودہری نثار صحافی کا نام ای […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 Both, countries, dialogue, in, interest, of, Pak India, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈائیلاگ اور تعاون ہی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، حافظ سعید سے متعلق تبصروں پر مارک ٹونر نے ردعمل دینے سے صاف انکار کر دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی متنازع معاملات چل رہے ہیں مگر ہم خطے کے مفاد […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 chutaryubk, cube, Most, of, record, the, World بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔ […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 annual, Boats, Canada's, kdwn, of, race اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈامیں کدّو صر ف کھانے کے لیے ہی نہیں اگا ئے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کا م لیے جا تے ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ سرگر می کینیڈا کے قصبے ونڈسر میں دیکھنے میں آ ئی جہاں کدّؤں سے بنا ئی گئی کشیوں کی18ویں سالانہ ریس منعقد […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 database, decided, department, develop, education, educational, institutions, of, private, Punjab, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔معلومات کی فراہمی میں تعاون نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیارکرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈیٹا بیس کیلئے نجی تعلیمی اداروں کیساتھ […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 271, 489, consisted, court, having, high, If, India, is, list, of, prisoners, Sindh, then, Why اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ ہائیکورٹ نے بھارت میں قید 189 پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر وفاقی وزات خارجہ اور دیگر فریقین کو بھارت کو فراہم کی گئی فہرست اور تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارت میں قید 189 پاکستانیوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 country, democracy, in, is, Kingdom, name, of, the, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے، غیر جمہوری رویے پر عوام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس اورنج لائن منصوبے پرپنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران دیئے، سپریم کورٹ نے کہاکہ تاریخی عمارتیں قومی ورثہ ہیں ، تباہ […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 199, 2015, and, doubt, expressed, fixing, in, Khalid, match, mehmood, miandad, of اہم ترین, خبریں, لاہور, کھیل
لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 A, abrar, before, cruelty, France, is, Karbala, Kayani, leader, message, not, of, pti, said, senior, surrendering تارکین وطن, خبریں
پیرس (ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں جاری ظلم و نا انصافی کیخلاف تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار منشور حق ہے جس پر عمل دنیا بھر میںامن کے قیام کا ضامن ہے ۔ کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 A.S, expression, gondal, Hussain, Imam, is, leader, of, ppp, said, senior, Sikandar, spain, symbol, will تارکین وطن, خبریں
سپین (یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانیوں نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حق اور باطل کے درمیان لیکر کھینچ دی۔حق ہمیشہ کیلئے سر بلند اور باطل کاکہیں ٹھکانہ نہیں ہے۔ امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Beljium, ch, Hussainiat, is, leader, of, path, ppp, qamar, Recognition, right, said, senior, Zaman تارکین وطن, خبریں
بیلجئم (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز بیلجئم نے محرم الحرام کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جس میں سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیم، چوہدری قمر زمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور حدیث نبوی ﷺ ہے عدل کی ضد ظلم ہے اور نسل نو کو حسینیت یعنی عدل اور […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 A.S, alive, because, ch-muhammad-razaq-senior-leader-ppp-france, Hussain, Imam, is, Islam., of, says, the تارکین وطن, خبریں
پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بیت نے جانوں کے نذرانے دے کر اسلام کے لبادے میں اقتدار کا تحفظ چاہنے والے عناصر کی ملوکیت اور سفاکیت کا پردہ چاک کیا۔دین کی بقاءاور سلامتی امام حسینؑ اور اہل […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 ch-naeeem-gen-sec-pml-n-azad-kashmir, gave, grand, hazrat, Islam., life, Muhammad, new, of, PBUH, says, son, the, to تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دین حق کیلئے جانوں کی قربانیاں دے کر قیامت تک کیلئے ظالموں کا سر نیچا کر دیا۔نواسہ رسول ﷺ نے اپنا سر دے کر اسلام کو سر بلند کردیا۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 A.S, By, Haq, Hussain, Imam, of, qari-farooq-ahmed-21, representative تارکین وطن, خبریں
پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئرراہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے محرم الحرام کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؑکی قربانی نانا ﷺ کے دین اسلام کی سربلندی اور ظالم اور ظالم کے نظام کو مٹانے کیلئے تھی۔ امام حسین ؑ رہتی دنیا تک حق […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 AIDS, Chandka, dialysis, discovery, hospital, in, machines, news, of, the, virus اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاڑکانہ/ اسلام آباد: چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانہ کے شعبہ امراضِ گردہ (نیفرولوجیڈیپارٹمنٹ) میں ڈائلیسس مشینوں کے ذریعے ایچ آئی وی ایڈز وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے انچارج ڈاکٹر یونس چاچڑ اور بلڈ ٹرانسفیوژن سندھ کے ڈاکٹر زاہد انصاری ہنگامی بنیادوں پر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ ان کی ہدایت پر محکمہ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 and, between, compromise, construction, of, pipeline, russia, signed, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
استنبول: روس اور ترکی نے پائپ لائن کی تعمیر کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے ترکی اور مغربی یورپ کو قدرتی گیس فراہم ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق استبول میں ترکی اور روس کے وزرا برائے توانائی نے ایک تقریب میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سمجھوتے پر دستخط کئے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 advantage, answer, anti-terrorism, any, china's, guise, in, India, not, of, political, take, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
نئی دہلی: چین کے نائب وزیر خارجہ لی باؤڈونگ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی کے نام پر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششوں کے خلاف ہے لہذا انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے۔ جس میں چین کے صدر شی جن پنگ بھی شرکت کر رہے ہیں، لی […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Diseases, Heart, hrmrz, Lumbar, money, of, people, the, to, treat, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان میں عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں مگر منتخب نمائندے سرکاری خرچ پربیرون ملک علاج کے مزے لوٹتے ہیں۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ عوامی نمائندے بیرون ملک علاج اور ہاؤسنگ الاؤنس کے نام پر کروڑوں روپے ڈکارگئے۔ کمر کی تکلیف سے درد دل تک ہر روگ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 barred, from, Mills, of, Sharif, sugar, the, transfer, was اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قریبی رشتے داروں کو لاہور ہائی کورٹ نے اپنی پانچ شوگر ملز نئے مقام پر منتقل کرنے سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین، انڈس شوگر ملز اور آر وائی کے شوگر ملز […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 ayaz, of, PML, Sadiq, speaker اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے 30 اکتوبر کا منصوبہ لندن میں بنائے جانے کے الزام پر تصبرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایاز صادق نے ثابت کردیا کہ وہ قومی اسمبلی نہیں، بلکہ صرف ن لیگ کے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Accounts, billions, irregularities, National, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی جانب سے گزشتہ مالی سال اور اس سے پہلے کے سالوں کے قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس کی جانچ کی جس کے نتیجے میں مالی معاملات میں تقریباً 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق چار ارکان قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 change, coldness, in, increasing, of, quetta, season, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
وادی کوئٹہ میں موسم تبدیل ہورہاہے ، وادی میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں تو اضافہ ہوگیا ہے ، مگر موسم خشک ہے۔ وادی کوئٹہ میں چلچلاتی دھوپ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،درجہ حرارت میں کمی سے وادی کوئٹہ میں صبح،شام اور رات کےاوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ شہریوںکا کہنا […]