By MH Kazmi on August 2, 2017 and, Army, border, chief, end, Ensure, of, Protection, terrorism, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو کبھی نہیں بھولے گی جب کہ دہشت گردی کے خاتمہ اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 A, act, country, cpec, historic, in, is, issue, Nawaz, of, projects, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے جب کہ ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء بھی نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے، نوازشریف نے عزم، محنت اور […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 enemy, Korea:, No, north, of, talks, USA, wants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے، ہم دونوں کوریاؤں کو تیزی سے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 give, Khalid, Latif, of, refused, testimony, the, to, video, witnesses اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 5, country, different, in, Incidents, killed, of, parts, people, rains, severe, the, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں گزشتہ رات تین گھنٹے مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے اسکول اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور بارش کی وجہ سے مختلف حادثات پیش آئے جن میں 3 افراد جاں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 cities, doctors, in, including, lahore, of, other, Peshawar, Punjab, strike, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور کے سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال شروع کردی ہے۔ سینٹرل انڈکشن پالیسی واپس لینے اور دیگر مطالبات کے لیے لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نےگزشتہ روز ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو آج دوسرے روز میں داخل ہوچکی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 be, Cabinet, Chaudhry, Federal, included, nisar, not, Oath, of, possibility, take, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے جب کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے کابینہ میں شامل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گورنر ہاؤس مری پہنچ گئے ہیں جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 arise, becoming, Chairman, contrary, najam, of, sethi, sounds, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 Ambassador, congratulations, david, Helle, Minister, of, pakistan, prime, selected, so, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں ان کے انتخاب پرمبارکباد پیش کی ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری، پْرامن اور خوش حال پاکستان اورخطے کے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 accountability, be, before, Both, court, family, hearing, Judge, of, references, retired, Sharif, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر نئے بنائے جانیوالے 4 ریفرنسوں کی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 area, disputes, family, firing, from, grandfather, grandson, in, karachi, killed, Landhi, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: لانڈھی کے علاقے مظفرآباد کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لانڈھی کے رہائشی 60 سالہ زیارت گل نے گھریلو جھگڑے پر اپنے بیٹے اور بہو پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ڈھائی سالہ پوتا مصطفیٰ جاں بحق ہوگیا جبکہ 30 سالہ بیٹا ناصر، 26 سالہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 Ambassador, Announcement, Chinese, congratulations, continue, Cooperation, of, PM, selected, so, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چین نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے تعاون جاری رکھا جائیگا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈانگ نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیراعظم […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 below, fell, from, gold, of, per, price, Rs.51, the, thousand, tola اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 also, ended, meeting, Minister, No, nomination, of, opposition, prime, result, second, the, unanimous, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں اپوزیشن کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اپوزیشن میں تاحال وزیراعظم کے متفقہ امیدوار پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ۔ قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن پارلیمانی رہنماؤں کا دوسرا مشاورتی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Authorities, cup, in, of, Performance, Poor, report, send, team, the, to, women, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ورلڈ کپ 2017 میں ناقص کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے تفصیلی رپورٹ پی سی بی حکام کو بھیج دی۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ساتوں میچز میں عبرتناک شکست کے بعد چیرمین پی سی بی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Abuse, case, court, in, Investigation, of, Panchayat, presented, report, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Dr, imran, Khattak, name, of, the, with اہم ترین, خبریں, کالم

کسی نے ہو بہواور صد فی صد ہمارے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ جتھے وگدی دے نے رادی تے چناں بیلیا اس بیلے وچ ساڈا وی اے گھراں بیلیا ایک پچھلے کالم میں ہم نے بھی کچھ ایسا ہی کہنا چاہاتھا ۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہم جس بیلے میں رہتے ہیں وہاں ’’راوی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 and, company, father, is, of, Salary, son, the, you اہم ترین, خبریں, کالم

سوائے جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم گروپ آف پارٹیز کوئی ایسی سرکردہ قومی یا علاقائی جماعت جس کی قیادت موروثی نہ ہو ؟ کئی جماعتوں کی قیادت تو تیسری نسل کے ہاتھ میں ہے ورنہ پہلی اور دوسری نسل تو متحرک ہے ہی۔ مثلاً مولانا مفتی محمود کے پانچ میں سے چار بیٹے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 donald, has, house, of, ruined, selfie, the, trump, with, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گزشتہ ہفتے لین ایرنبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر ناراض ہو گیا اور طلاق دیدی واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Arrest, been, extended, hafiz, has, house, in, of, Saeed, Two-month اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سفارش پر امیر جماعت الدعوہ کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے حافظ سعید کی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 charge, court, evasion, go, in, of, on, presented, Ronaldo, Spain's, tax اہم ترین, خبریں, کھیل

پرتگال: مایہ نازفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے. پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ان پرایک کروڑ47 لاکھ یورو ٹیکس بچانے کا الزام ہے۔ میڈیا نمائندے اس خبر کی کوریج کے لیے عدالت کے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Automation, Corporation, of, predictive, stores, utility اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی آٹومیشن التوا کا شکار ہو کر رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز میں عوام کی سہولت اور شفافیت کے لیے آٹومیشن کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈر کے عمل میں […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 21, dead, falling, from, India, of, people, power, sky اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کسان ہیں جو بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کررہے تھے جن کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک تقریباً […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 2028, Angeles, be, games, hosting, Los, of, Olympic, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاس اینجلس: اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی کے حوالے سے امریکی ریاست لاس اینجلس اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد 2028 میں یہ میگا ایونٹ لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نے ابتدائی طور پر 2024 اولمپکس گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست […]