By MH Kazmi on August 4, 2017 consumers, cost, cpec, decision, energy, from, of, projects, take, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے اور ان منصوبوں کی حفاظتی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 afghanistan, america, bag, came, Cat, demanded, in, Natural, of, out, part, Resources, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔ اجلاس میں شریک ایک امریکی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 abbasi, Cabinet, Federal, first, head, Khaqan, meeting, Minister, of, prime, Shahid, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعظم آفس پہنچے اور ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، وزیر اعظم آفس میں جہاں ان کا استقبال کابینہ کے ارکان نے کیا، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا میرے دروازے تمام ارکان پارلیمنٹ کے لیے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 88th, anniversary, celebrated, is, kishwar, kumar, of, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: برصغیر کے لیجنڈ گلوکار کشورکمار کی آج 88 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اپنی آواز سے برصغیر کی فلمی صنعت میں پہچان بنانے والے کشور کمارآج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ برصغیر کے لیجنڈ گلوکار کشور کمار کا اصل نام ابہاس کمار گنگولی تھا وہ 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Aziz, Cabinet, chaudhary, Danyal, got, government, of, part, Talal, the, Upset, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

دانیال عزیز نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھانے سے انکار کر دیا، حلف برادری تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔ اسلام آباد: طلال چودھری کابینہ کا حصہ بن گئے، طلال چوہدری چوہدری کو وزیر مملکت برائے داخلہ کا عہدہ دیا گیا جبکہ دانیال عزیز حکومت سے ناراض ہوگئے، بطور وزیر مملکت حلف اٹھانے سے انکار […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Asma, coming, courts, decision, establishment, from, is, jehangir, of, smell, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کی سابق صدراورانسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کوئی ایسا فیصلہ دکھایا جائے جس کو پڑھ کر یہ کہاجائے کہ سپریم کورٹ نے کیااعلیٰ فیصلہ کیا۔ عاصمہ جہانگیر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 end, innings, Khans, moderate, of, second, Shahyar, today's اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: اعتدال پسند شہریارخان کی بطور چیئرمین پی سی بی دوسری اننگز کا جمعے کو اختتام ہو گیا۔ ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نواز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ذکا اشرف چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئے تھے،ان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے نت نئے حربے اختیار کیے گئے، معاملہ عدالتوں میں پہنچا،ایک فیصلے […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 beer, Buddh, hero, of, the اہم ترین, خبریں, کالم

بڈھ بیر کا نام پہلی بار طالب علمی کے دنوں میں امریکی جاسوس طیارے یوٹو کے حوالے سے سنا تھا جو روس کی فضاؤں میں دراندازی کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا اسے زمین پر اتار کر اس کے پائلٹ (جس کا نام غالباً فرانسس پاورز تھا) کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور امریکا کو ہوائی […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Aamir, film, Khans, of, Releases, secret, star, Super, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

فلم میں ایک ایسی لڑکی کی کہانی دکھائی گئی ہے جو دنیا کی مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ایک اور نیا انداز سامنے آگیا ، مسٹرپرفکیشنسٹ کی نئی فلم سیکرٹ سپر سٹار کا ٹریلر آگیا ۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم سیکرٹ سپر سٹار مڈل […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 big, caravan, case, from, go, islamabad, lahore, Nawaz, of, Sharif, sources, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کا بھرپو پاور شو کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے۔ لاہور: مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Azam, barat, e, of, Quaid اہم ترین, خبریں, کالم

عام حالات میں آرائش اور دلکشی سے محروم پانیلی میں اس شادی کے باعث ایک جشن کا سماں تھا۔ جیسے گونڈل کے دیہات میں سے یہ گاؤں ایک روز خواب سے بیدار ہوتے ہی دلہن کی طرح سج گیا ہو منگنی کے نتیجے میں بعدازاں ان کی شادی ہوئی مگر اس سے قبل تیس جنوری […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 again, Cabinet, Federal, formation, leader, League, N, of, phase, sit, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین کی آج گورنمنٹ ہائوس مری میں بیٹھک لگے گی، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب چھانگلہ گلی میں موجود، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی مری آئیں گے: ذرائع مری: وفاقی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ، ن لیگی رہنما آج پھر سرجوڑ کر بیٹھیں گے، ذرائع […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 abbasi, guard, honor, house, in, Khaqan, Minister, of, presented, prime, Shahid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد باضابطہ طور پر کام شروع کردیا اور آج وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 62, 63, apply, article, ayesha, disqualification, For, Gulalai, of, the, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ عائشہ گلالئی آرٹیکل 62،63 کے تحت صادق اور امین نہیں رہیں، لہذا عدالت سے […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 4, also, Claims, depending, Electricity, Expensive, government, later, of, on, production, remain, retain, sources, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: حکومت کا 4 سال کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے مہنگے وسائل پر انحصار کم نہ ہو سکا، دعوؤں کے برعکسحکومت کا تیل و گیس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سب سے زیادہ انحصار ہے۔ ’’2013 میں حکومت کا بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ انحصار مہنگے تیل اور […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 70, A, become, Deputy, Future, in, karachi, mayor, of, percent, Poor, population, share, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کو 30 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے ، سپریمکورٹ نے بلدیاتی انتخاب کرائے اور ہم ایک بار پھر اختیارات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، مالیاتی نا انصافیوں، اختیارات پر قدغن، ناقص منصوبہ بندی اور بلدیاتی سہولتوں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 billion, Chartness, food, imports, items, of, pakistanis, reached, Rs.642, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

مالی سال 17-2016 کے دوران سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے تقریبا 200 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا: ادارہ شماریات کراچی: پاکستانیوں کا چٹور پن معیشت پر بھاری پڑنے لگا، ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔ ایک سال کے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 arrested, cash, charge, crores, evasion, in, Indian, Minister, of, Recovered, rupees, tax اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں انکم ٹیکس حکام اور پولیس نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے ڈی کے شیوکمار کے فارم ہاؤس پر چھاپہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 ayesha, be, charge, desperate, Gulalai, Investigation, is, Khursheed, matter, of, Shah, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے لہذا حقیقت کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اجنبی شخص نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ میں رکھنے کا نوٹس نہ لے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 cricket, National, new, of, released, schedule, team, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز 6 اگست […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 case, court, disqualification, hearing, imran, in, Khan, of, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ اور عمران […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 70, in, ministers, of, our, prime, regarding, years اہم ترین, خبریں, کالم

پاناما مقدمہ چل رہا تھا تو کچھ لوگ یہ کہتے سنائی دیتے تھے کہ پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ، اور آخر کار پردہ اٹھ گیا۔ وہ بڑے معصوم دوست تھے جنھیں 2017 میں یہ خوش گمانی تھی کہ فیصلہ جمہوری اداروں کی بالادستی کو مستحکم کردے گا۔ انھیں کتنی مایوسی ہوئی ہے، اس کا […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 branches, cheerful, of, system, the اہم ترین, خبریں, کالم

ملک میں آئے روز ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں غریب عوام کو جابر اور طاقتور لوگوں کے سامنے اپنے ناکردہ گناہوں کے باعث سرجھکانا پڑتا ہے۔ پنجاب کے علاقے ملتان میں بھی ایسا ہی انسانیت کو شرمادینے والا ایک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک غریب بچی کو اس جرم کی سزا بھگتنی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 appeal, crew, Down, hurriyat, in, kashmir, leadership, Occupied, of, on, Shutter, Srinagar, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]