counter easy hit

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں گے۔

Both judge of Accountability Court will be retired before hearing of the references of Sharif family

Both judge of Accountability Court will be retired before hearing of the references of Sharif family

وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر نئے بنائے جانیوالے 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں۔ احتساب عدالت نمبر 3 کے جج راجہ اخلاق حسین مدت ملازمت مکمل کر کے 30 ستمبر کو رٹائر ہو جائیں گے جبکہ احتساب عدالت نمبر1کے جج خالد محمود رانجھا 4 اکتوبر کو رٹائر ہوں گے۔ واضح رہے کہ یہ ریفرنس عید الاضحی سے قبل 25 سے 30 اگست تک راولپنڈی کی عدالتوں میں دائر کیے جارہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website