counter easy hit

عامر خان کی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار” کا ٹریلر ریلیز

فلم میں ایک ایسی لڑکی کی کہانی دکھائی گئی ہے جو دنیا کی مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے

Trailer releases of Aamir Khan's film "Secret Super Star"

Trailer releases of Aamir Khan’s film “Secret Super Star”

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ایک اور نیا انداز سامنے آگیا ، مسٹرپرفکیشنسٹ کی نئی فلم   سیکرٹ سپر سٹار   کا ٹریلر آگیا ۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم  سیکرٹ سپر سٹار  مڈل فیملی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی ہے جو مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے ۔ فلم میں اداکارعامر خان نے ایک راک سٹار کا کردار نبھایا ہے ۔ میوزیکل فلم 20 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website