counter easy hit

پاکستان نژاد فیکٹری ورکر کا بیٹا ناروے اسمبلی کا نائب صدر منتخب

اسلو: پاکستان نژاد فیکٹری ورکر کا بیٹا عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہو گئے، 2013 کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی جانب سے وہ ایم پی منتخب ہوئے تھے۔

The son of the Pakistan-origin factory worker elected the vice President of Norway assemblyپاکستانی نژاد سیاسیدان عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہو گئے۔ لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے عابد قیوم راجہ دوسرے مسلمان سیاستدان ہیں، جو اس عہدے تک پہنچے ہیں۔ یونیورسٹی آف ساؤتھامپٹن سے ہیومن رائٹس میں گریجویشن کے بعد عابد راجہ کئی سال بطور وکیل کام کرتے رہے، 2013 میں وہ لیبرل پارٹی کی جانب سے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیا اور اسمبلی ممبر منتخب ہوئے۔ عابد راجہ کے والد پاکستان سے ناروے منتقل ہوئے تھے اور ایک فیکٹری ورکر تھے۔