By Web Editor on June 14, 2018 A, ahmad, government, Gulzar, has, justice, karachi, Karachi., of, population, presented, the, view اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : جسٹس گلزار نے پارکوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ 250 ارب کہاں خرچ کیے، قبضوں میں معاونت کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پارکوں اور کھیل […]
By Web Editor on June 14, 2018 be, BOMBARDMENT, Claims, fighters, in, Iranian, israel, of, Syria, to اہم ترین, خبریں, کھیل

ایڈنبرا; قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے طور پر کامیابی کے ساتھ کھیل رہی ہے جو ٹیم انتظامیہ کی بہترین کاوش اور محنت کا […]
By Web Editor on June 14, 2018 be, BOMBARDMENT, Claims, fighters, in, Iranian, israel, of, Syria, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شام: اسرائیل کا شام میں ایرانی ملیشیا بیس پر بمباری کا دعویٰ، وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے پاکستان اور افغانستان سے 80 ہزار جنگجو دمشق منتقل کیے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ، نیتن یاہو نے بمباری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل […]
By Web Editor on June 14, 2018 Actress, and, Down, end, get, married, movies, of, popular, qamar, Saba, settle, this, TV, will, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ […]
By Web Editor on June 14, 2018 afridi, against, at, department, home, Investigation, lion, notice, of, ordered, presence, Shahid, Sindh, taking, the, Wildlife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کےگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ ان تصویروں کی […]
By Web Editor on June 14, 2018 and, film, literary, of, personalities, scandals اہم ترین, خبریں, کالم

سعادت منٹو صاحب نے لکھا تھا کہ گانے والے اپنی آواز کی بہت دیکھ بھال کرتے ہیں۔ کھٹی اشیا اور برف کی طرح ٹھنڈا پانی پینے سے احتراز کرتے ہیں۔ ان کے سونے اور جاگنے کے اوقات مقرر ہیں مگر نور جہاں کا یہ عالم تھا کہ خوب چٹ پٹی مسالے دار چیزیں مزے لے […]
By Web Editor on June 14, 2018 approved, Maryam, Nawaz, nomination, of, papers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے این اے 127سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں اور ان پر اٹھایاگیا اعتراض مسترد کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز محفوظ کیاگیا فیصلہ ریٹرننگ افسر نے سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے مریم نواز کے دو پاسپورٹ رکھنے کو مدعا بنا […]
By Web Editor on June 14, 2018 2018, Ambassador, Baloch, By, ceremony, country, cup, FIFA, flag, hoot, in, moscow, of, opening, Pakistani, raising, represent, Sarang, the, will, World, young اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]
By Web Editor on June 14, 2018 and, bodies, exporting, from, home, Husband, lahore, of, to, wife اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: کینال پارک میں گھر سے میاں بیوی اور کمسن بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کے لاہور کے کینال پارک میں واقع ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس کے مطابق تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی فیصل شہزاد نے واقعے کے حوالے سے میڈیا […]
By Web Editor on June 14, 2018 action, against, Bakhtiari, Caretaker, For, government, name, not, of, responsible, take, the, will, withdrawing, Zulfikar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے گہرے دوست ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ عمران خان اور ذلفی بخاری 11 جون کو عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے پر ذلفی بخاری کو […]
By Web Editor on June 14, 2018 cricketers, fellow, host, National, of, Racson, retired, Steve, the, to, Tribute اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی کرکٹرز نے سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین پیش کیا۔ سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹرز نے خراج تحسین پیش کیا، کپتان سرفراز احمد نے انہیں کھلاڑیوں کے دستخطوں سے مزین قومی ٹیم کی ٹی شرٹ پیش کی۔ تمام پلیئرز نے ان کی خدمات کو زبردست انداز میں […]
By MH Kazmi on June 14, 2018 Asif Ali Zardari, be, ex-gen, formed, gondal, government, help, of, ppp, sajid, Secretary, spain, the, who ever, will, win, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

بارسلونا؍اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے 2018 انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار جیتے تو وزیر اعظم پھر بھی زرداری صاحب کی مرضی اور دعا والا ہوگا۔ پانچ سال سکھا شاہی چلانے والے شریف برادران تاحیات حکمرانی کے خواب دیکھ […]
By Web Editor on June 14, 2018 Akmal, cricket, Final, finals, League, left, of, Omar, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]
By Web Editor on June 14, 2018 been, behalf, entered, have, leader, Maryamr, Nawaz, nomination, objections, of, on, papers, PML N, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]
By Web Editor on June 14, 2018 2018, and, Chaudhry, elections, Engineer, Federal, For, former, General, get, in, Interior, likely, Minister, mumtaz, nisar, of, place, Qamar-ul-Islam, Sardar, tickets, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2018 کیلئے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ […]
By Web Editor on June 14, 2018 9.9%, delivery, exchange, foreign, in, lack, of, recorded, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء […]
By Web Editor on June 14, 2018 Advocate, Lawyer, NAB, Nawaz, new, of, references, sharifs اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنسز کیس میں نواز شریف کی جانب سے جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا اور عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف خواجہ […]
By Web Editor on June 14, 2018 all, decided, has, League-General, musharraf, Muslim, of, pakistan, pervez, president, return, Rtrd, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹوئٹر آکاؤنٹ پر جمعرات کی شب کیا گیا ہے۔ تاہم پیغام میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ پرویز مشرف کب اور کتنے […]
By Web Editor on June 14, 2018 analyst, any, book, effect, elections, General, Haroon, have, impact, Khan, No, of, on, or, Raham, rasheed, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: معروف تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ ہمیشہ جیتنے والے فریق کا ساتھ دیتی ہے ۔نواز شریف سٹیبلشمنٹ سے ”ٹاکرا“ چاہتے ہیں۔ عمران ان نے ایک حد تک مسلم لیگ ن کو توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارہارون الرشید نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں […]
By MH Kazmi on June 14, 2018 all, Almighty, also, and, Federal, form, four, France, government, help, in, leader, of, provinces, pti, said, senior, sheikh Naimatullah, strong, Tehreek-e-Insaf, the, will, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے سروے اداروں نے اپنے سروے میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی گواہی دے دی ہے اور انشااللہ یہی حال باقی صوبوں میں بھی ہے ۔ اور تحریک انصاف بھاری مینڈیٹ کے ساتھ […]
By Web Editor on June 14, 2018 be, candidates, issued, list, not, of, regular, should, the, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: جاتی امرا رائیونڈ میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی ، پارٹی امیدواروں کے حوالے سے طویل اور حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے جب تک الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔ پارٹی […]
By Web Editor on June 14, 2018 campaign, come, cousin, elections, from, in, Khan, of, pakistan, participate, Peshawar, shahrukh, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے اندرون میں جب قصہ خوانی بازار کی طرف سے داخل ہوں تو تنگ گلیاں اور لکڑی سے بنی پرانے گھر آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ انھی تنگ گلیوں میں نارنجی رنگ کے ایک چھوٹے سے مکان میں بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے چچا کی […]
By Web Editor on June 14, 2018 Chair, chief, countrys, dictators, Justice's, of, Protection, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ملتان: مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے ڈکٹیٹرز کا […]
By MH Kazmi on June 13, 2018 culture, example, imran, in, is, italy, Khan, Nasir Ali Ranjha, of, pakistan, ppp, president, said, VIP, works اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا نے کہا کہ عمران خان نے وی آئی پی کلچر کی گھٹیہ ترین مثال قائم کی ہے۔ پاکستان میں امیروں کیلئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں‘عام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیں انہوں […]